تاسف م م مغل کو صدمہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
انا لللہ و انا الیہ راجعون

بہت دکھی خبر ہے نہیں معلوم خدا کی کیا مصلحت ہوتی ہے، ہم نہیں جانتے ۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دے ، آمین
 

محمداحمد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

بہت افسوسناک خبر ہے۔ اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور اُن کے درجات بلند کرے ۔ ساتھ ساتھ پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
 

شاہ حسین

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے ۔ اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 
انا للہ و انا الیہ راجعون

اَلّٰھُمَّ صَلِّى عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍ وَّ بَارِكْ وَ سَلِّم

اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی ترین مقام عطا فرمائے اور انکے اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔ آمین
 

گرائیں

محفلین
انا للہ و انا الیہ رٰجعون

اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفدوس میں جگہ عطا فرمائے۔
آمین۔
 

رابطہ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
مغل بھائی ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے۔ آمین!
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرماتے ہوئے
جنت کے باغوں کا حقدار ٹھہرائے ۔ آمین
نایاب
 

خوشی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

بہت دکھ ہوا اللہ تعالی مرحومہ کے درجات بلند کرے اور آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائے
 
انا للہ و انا الیہ راجعون
اَلّٰھُمَّ صَلِّى عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍ وَّ بَارِكْ وَ سَلِّم
اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی ترین مقام عطا فرمائے اور انکے اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔ آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top