مبارکباد م م مغل صاحب مبارک ہو

مغزل

محفلین
سجاد علی صاحب، چاند بابو، الف عین صاحب، حجاب صاحبہ اور تعبیر صاحبہ
یہ محض اللہ کا کرم اور آپ احباب کی محبتیں ہیں وگرنہ بندہ اس قابل کہاں
آپ کی مبارکباد سر آنکھوں پر۔
بہت بہت شکریہ۔
والسلام
 

شاکرالقادری

لائبریرین
بہت بہت شکریہ جی جی ۔۔۔
اگر آپ اس سے پہلے والا مراسلہ پڑھیں تو اس کے تحت
مبارکباد میں آپ بھی برابر کی شریک ہیں۔
میری جانب سے بھی مبارکباد۔۔​

مبارک سلامت کا اک غلغلہ ہے
یہ کون آج محفل کا دولہا بنا ہے
 

ظفری

لائبریرین
عزیزِ من ! آپ کو اس ایوارڈ کی بہت بہت مبارکباد قبول ہو ۔ آپ کی معیاری شاعری کے تو ہم ویسے بھی معترف ہیں ۔ اب آپ کو اس ایوارڈ کے ساتھ دیکھ کر بھی بہت مسرت ہوئی ۔ :)
 

مغزل

محفلین
آپ احباب کا بہت بہت ممنون ہوں ۔۔
کہ آپ نے اپنی محبتوں کا اسیر بنا رکھا ہے
وگرنہ من آنم کہ من دانم
 
Top