مبارکباد م حمزہ بھائی کے دو ہزار مراسلے ۔

ہادیہ

محفلین
بہت بہت مبارکباد حمزہ صاحب۔۔
congratulations-8058.gif

بہت اچھے اور نائس انسان ہیں گھل مل جانے والے۔۔ اسی لیے تو محفل میں بہت جلد اپنی پہچان بنا لی ہے اپنے اچھے اخلاق کی وجہ سے۔۔دعاؤں کے پھول آپ کے نام۔۔:)
unnamed_3.gif

دعا ہے آنے والے دنوں میں بھی آپ کے مراسلے سب کے لیے خوشیوں اور مسکراہٹوں کا باعث بنے۔۔اللہ پاک آپ کو خوش وخرم رکھے اسی طرح۔۔ آمین
 
آخری تدوین:

م حمزہ

ہادیہ بہنا آپ کا نہایت ممنون ہوں۔ اللہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو بصحت و سلامت رکھے۔
یہ سب آپ محفلین کی محبت اور اعلی ظرفی ہے جو میں یہاں آپ کے بیچ ہوں۔ ورنہ مجھے اپنے بارے میں کوئی خوش فہمی نہیں۔
 
ربیع م

محفلین
شکریہ ، نوازش ، محترم۔
مجھے آپ سے عربی سیکھنی ہے۔ ہوسکتا ہے شاید اور بھی لوگ ہوں جو عربی پڑھنا چاہتے ہوں۔

محترم !کیا آپ کے پاس اتنا وقت ہے؟
آپ کی ذرہ نوازی کیلئے شکرگزار ہوں.
میرے پاس وقت کی کمی تو نہیں البتہ علم کی کمی ضرور ہے.
میں عبید انصاری بھائی سے درخواست کرتا ہوں کہ اس سلسلے میں کچھ توجہ فرمائیں.
میں بھی ان شاء اللہ مقدور بھر حصہ ڈالنے کی کوشش کروں گا.
 
Top