میں نے اسپائک کٹنگ کرائی

فہیم

لائبریرین
کدھر ہیں خوشی آپی اور باجو۔
دیکھیں میں نے بال کٹوائی لیے وہ بھی چھوٹے چھوٹے:)
بتائیں کیسے لگ رہے ہیں:confused:

ابھی کچھ دیر قبل ہی کٹوائے اور آکر کافی لوگوں کو ایس ایم ایس مارا کہ میں نے اسپائک کٹنگ کرائی;)

تصویر بھی پتا نہیں کیسی آئی ہے:confused:
 

عسکری

معطل
کیا الٹے پلٹے کام کرتے رہتے ہو یار ہی ہی ہی میں نے کبھی سوچا نہیں کسی کٹنگ کے بارے میں :grin:
 

وجی

لائبریرین
کیا اسپائک کٹینگ اسے کہتے ہیں
میں تو کچھ اور سمجھ رہا تھا
 

تیشہ

محفلین
کدھر ہیں خوشی آپی اور باجو۔
دیکھیں میں نے بال کٹوائی لیے وہ بھی چھوٹے چھوٹے:)
بتائیں کیسے لگ رہے ہیں:confused:

ابھی کچھ دیر قبل ہی کٹوائے اور آکر کافی لوگوں کو ایس ایم ایس مارا کہ میں نے اسپائک کٹنگ کرائی;)

تصویر بھی پتا نہیں کیسی آئی ہے:confused:

فہیم تصویر میں نے کل دیکھ لی تھی ۔۔ :) زبردست لگ رہے ہو اب ۔ ۔ اب صیح سے شکل نکلی ہے ہئیراسٹائل کے ساتھ ۔۔ ڈیسنٹ سا بچہ لگ رہے ہو ۔ ۔،
 

mfdarvesh

محفلین
پر تصویر ہے کہاں، کیا خاص ممبرز کے لیے ہے۔ ویسے ہمارے ملک میں تو ایسے ہی ہوتاہے۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
مجھے بھی تصویر نظر نہیں آ رہی۔ فہیم بھائی سے التماس ہے کہ ہمیں بھی اپنے نئے اسٹائل کی تصویر دوبارہ اپلوڈ کر کے دکھائی جائے۔ شکریہ۔
 
Top