میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

مغزل

محفلین
شمشاد بھائی میرا زندگی کا مقدمہ اختر الایمان کی نظم ’’ اپاہج گاڑی کا آدمی ‘‘ سے میل کھاتا ہے۔۔۔
 

مقدس

لائبریرین
ہی ہی ہی بھیا
میں نے لاسٹ فیو ائیرز سے بالکل بھی اینول لیو نہیں لی تھی۔۔ اب پتا چلا کہ اگر اس سال بھی نہ لی تو وہ ویسٹ ہو جائیں گی اس لیے میں آج کل لانگ لیو پر ہوں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top