میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جدید فراز کی شاعری


فرازؔ تمہارے جانے سے دل بہت روتا ہے
اوپر پنکھا چلتا ہے نیچے مُنا سوتا ہے

فرازؔ تمہارے آنے سے دل بہت روتا ہے
اوپر پنکھا سوتا ہے نیچے بندہ روتا ہے

مجھ سے لوگ ملتے ہیں میرے اخلاق کی وجہ سے فرازؔ
ہور میرے کوئی سموسے تے نئیں مشہور​
 

مقدس

لائبریرین
آسان کہاں ہے بھیا
امی کہتی ہیں کہ اس کو بناتے وقت اس کے سر پر کھڑا رہنا پڑتا ہے
میری طرح نہیں کہ ادھر ادھر گھومتے رہو
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بات تو ہے کہ تھوڑی تھوڑی دیر بعد اس میں چمچہ ہلانا پڑتا ہے نہیں تو نیچے لگنے کا خدشہ رہتا ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
میں نے لاسٹ ٹائم جب بنائی تو مجھے ہلانا یاد نہیں رہا
اس میں یاگرٹ کے اتنے بڑے بڑے لمپس بن گئے تھے اور کسی نے کھائی بھی نہیں تھی
 

میم نون

محفلین
ویسے تو مجھے کڑھی بہت پسند ہے لیکن کافی عرصہ ہو گیا ہے کھائے ہوئے، سوچ رہا ہوں اگلے احتتام ہفتہ پر امی سے بولوں بنانے کے لئیے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top