میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اب تو کچھ بھی نہیں بچا :)
میں سوچ رہی تھی کہ گاڑی لے لوں اچھی حالت میں مل رہی تھی 2 لاکھ میں مگر تھوڑے پیسے کم تھے:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
پندرہ روپے تو تمہارے پاس تھے ہی، تھوڑے کتنے کم تھے ایک لاکھ ننانوے ہزار نو سو پچاسی

کون سی گاڑی تھی جو دو لاکھ میں مل رہی تھی؟
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
پندرہ روپے تو تمہارے پاس تھے ہی، تھوڑے کتنے کم تھے ایک لاکھ ننانوے ہزار نو سو پچاسی

کون سی گاڑی تھی جو دو لاکھ میں مل رہی تھی؟

نہیں میرے پاس صرف ایک لاکھ اور ننانوے ہزار کم تھے باقی 1000 کا بندوبست تو میں نے کر ہی لیناتھا۔۔:cool:
تھی ایک:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top