میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

میم نون

محفلین
میںچند دن میں انشاء اللہ پاکستان چلا جاؤں گا اور کام بہت زیادہ ہے، اس لئیے سوچ رہا ہوں کہ ہفتہ کی صبح بھی آ جاؤں کام پر
 

میم نون

محفلین
کوئی کام سے کھسکنے کی سوچ رہا ہے تو کوئی جانے کی :eek:

سوچ رہا ہوں کہ کاش میں سوچتا جاؤں اور کمپیوٹر وہ کام کرتا جائے تو کیا ہی مزہ ہو :grin: :rolleyes::sleepy:
 

میم نون

محفلین
ہیں مراسلوں سے ثواب کا کیا تعلق :eek:

کہیں نبیل بھائی نے اس رمضان میں کوئی اسپیشل آفر تو نہیں لگائی ہوئی :grin:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top