میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
اگر تو relativity کے نگاہ سے دیکھا جائے تو کوئی اوپر نیچے نہیں ہے :battingeyelashes:

جیسے چاند پر جا کر زمین اوپر نظر آتی ہے ;)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
میں سوچ رہی ہوں کہ سلطان صّلاحُ الّدین ایّوبی کے جاسوس کو کیسے بچایا جائے کہ وہ سلطان تک اطلاع پہنچا سکے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top