میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

اشتیاق علی

لائبریرین
کہاں یار
چھٹی کا ٹائم شام 6 بجے کا ہے
لیکن آفس سے 7 کے بعد ہی نکلنے دیتے ہیں
بڑے ظالم ہیں آفس والے ۔ یہ تو سراسر زیادہ ہے۔

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے حالات

آپ نے کہا نہیں انہیں کہ ٹائم پر چھٹی دیا کریں۔
 

باباجی

محفلین
وہ دن نہیں ہو گا شام کا وقت ہو گا بھائی :D
شام تو کبھی دیکھی ہی نہیں آفس سے رات کو باہر نکلتا ہوں :)
کبھی کبھی تو ایسا ہوتا ہے کہ گھر پہنچا کھانا کھایا اور سو گیا
صبح اٹھا تیار ہوا اور آفس پہنچ کر ناشتہ کیا
گھر والوں سے بات تک نہیں ہوتی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top