میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

تبسم

محفلین
جی بالکل۔ کیوں کہ ہماری ٹیم خواتین کی دعاؤں سے ہی جیتتی ہے۔:)
مرد حضرات تو کوئی اور سی ہی دعائیں دیتے ہیں ان کو۔:mad:
اچھا مجھے تو اب پتا چلا آپ لوگوں کو ایسا نہیں کرچاہیے
لگتا ہے کرکٹ پسند نہیں آپ کو؟
ہاں پسند نہیں ہے
 

تبسم

محفلین
میں تو دو دن سے سوچ رہی ہوں بناؤں کے نہیں
اب سوچ رہی ہوں باجی کو کہہ دؤں کے وہ آئس کریم بنا ئے اور میں کھاؤں
 

تبسم

محفلین
آپ اس سے کام چلا لیں ابھی کے لیے
vwpnqh.jpg
 

تبسم

محفلین
انشاءاللہ ضرور دیکھ تی ہوں مجھے تصوریں لینا بہت مشکل کام لگتا ہے دیکھ تے ہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top