میں جس دن بھلا دوں ترا پیار دل سے

مغزل

محفلین
پگلی ی ی ی میری جان ۔۔۔:lovestruck::blushing:
بہت پیارا تھوڑا سا سیڈی زیادہ لوَلی سونگ ۔۔۔ :lovestruck:

تم ہی برکھا ہو تم پوَن دل کی
نیلگوں سب گگن تمھارے ہیں
تم ہی تم ہو نگارِ قدرت میں !!
تتلیوں کے بدن تمھارے ہیں
(م۔م۔مغل)
 
غ۔ن۔غ

محفلین
پگلی ی ی ی میری جان ۔۔۔ :lovestruck::blushing:
بہت پیارا تھوڑا سا سیڈی زیادہ لوَلی سونگ ۔۔۔ :lovestruck:

تم ہی برکھا ہو تم پوَن دل کی
نیلگوں سب گگن تمھارے ہیں
تم ہی تم ہو نگارِ قدرت میں !!
تتلیوں کے بدن تمھارے ہیں
(م۔م۔مغل)

میں کچھ بھی نہ تھی ترے پیار نے ہی مرے حسن کو باگ لگائے ہیں
محسوس یہ ہوتا ہے مجھ کو، مری قسمت ہے تقدیر ہے تو:blushing::happy::redheart: :rose:
 
ساجد

محفلین
25 اگست 1979 کو عیدالفطر پر پاکسانی اردو فلم "خوشبو" سینما گھروں کی زینت بنی جس میں ادکار شاہد اور اداکارہ رانی پر فلمایا گیا ایک نغمہ بہت مقبول ہوا اور آج بھی یہ نغمہ سننے والوں کو مسحور کر دیتا ہے۔ بعد میں اسی نغمے کی شاعری اسی طرز کے ساتھ ایک ہندوستانی فلم میں پیش کی گئی۔ یہ نغمہ بھی کافی مقبول ہے۔
شاہد اور رانی پر فلمایا نغمہ ملاحظہ فرمائیے​
 
غ۔ن۔غ

محفلین
جی ساجد بھیا یہ گانا دراصل مجھے اپنے پاکستانی فلم کا اور پاکستانی آواز و انداز ہی میں بہت پسند ہے لیکن چونکہ میں نے اپنے محمود کے لیے یہاں لگایا ہے تو اس وڈیو میں موجود صورتِ حال کی وجہ سے میں نے اس وڈیو کا انتخاب جان بوجھ کر نہیں کیا کہ میرا محمود ایسا نہیں جیسا کہ اس وڈیو سے تاثر ملتا ہے :blushing:
بہت شکریہ شئیر کرنے کے لیے بھیا:)
 
ساجد

محفلین
جی ساجد بھیا یہ گانا دراصل مجھے اپنے پاکستانی فلم کا اور پاکستانی آواز و انداز ہی میں بہت پسند ہے لیکن چونکہ میں نے اپنے محمود کے لیے یہاں لگایا ہے تو اس وڈیو میں موجود صورتِ حال کی وجہ سے میں نے اس وڈیو کا انتخاب جان بوجھ کر نہیں کیا کہ میرا محمود ایسا نہیں جیسا کہ اس وڈیو سے تاثر ملتا ہے :blushing:
بہت شکریہ شئیر کرنے کس لیے بھیا:)
بہت شکریہ بھابھی جی ، آپ کے "اُنہوں" نے تو ہمیں کبھی بھی نہیں بتانا تھا کہ وہ کیسے ہیں۔ اللہ آپ کا بھلا کرے۔ مغزل بھائی ، یہاں تشریف لائیے کہ گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا دی ہے۔
 
غ۔ن۔غ

محفلین
بہت شکریہ بھابھی جی ، آپ کے "اُنہوں" نے تو ہمیں کبھی بھی نہیں بتانا تھا کہ وہ کیسے ہیں۔ اللہ آپ کا بھلا کرے۔ مغزل بھائی ، یہاں تشریف لائیے کہ گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا دی ہے۔

بھیا آپ نے کیا مطلب لے لیا بھلا؟:?
میرے محمود جیسا کوئی نہیں:blushing:
میرا اشارا اس وڈیو میں موجود شخص کی اداکاری اور بے زاری کی طرف تھا:heehee::heehee::heehee::heehee:
 
مغزل

محفلین
بہت شکریہ بھابھی جی ، آپ کے "اُنہوں" نے تو ہمیں کبھی بھی نہیں بتانا تھا کہ وہ کیسے ہیں۔ اللہ آپ کا بھلا کرے۔ مغزل بھائی ، یہاں تشریف لائیے کہ گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا دی ہے۔
ابھی بتا تا ہوں ۔۔۔ ساجد بھائی ۔۔ ہاہہاہاہہ :laugh:
 
مغزل

محفلین
بھیا آپ نے کیا مطلب لے لیا بھلا؟:?
میرے محمود جیسا کوئی نہیں:blushing:
میرا اشارا اس وڈیو میں موجود شخص کی اداکاری اور بے زاری کی طرف تھا:heehee::heehee::heehee::heehee:
اوے ے ے ۔۔ پگلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ اپنے ساجد بھائی جو ہیں ناں تازہ تازہ ’’ سیاسیات ‘‘ کے ’’ مدیر ‘‘ لگے ہیں۔۔ تو یہاں پریکٹس کرنے آئے ہیں ۔۔ ہاہہاہاہا :blushing::biggrin::biggrin:
(جانو میں تھوڑا بزی ہوں دفتر میں ۔۔ باس چائے کی جگہ میرا دماغ پکا کے پی رہا ہے ۔ ہاہاہاہا ۔۔ تم نمٹ لو ذرا ساجد بھائی سے فری ہینڈ ۔۔ :biggrin: )
 
Top