مبارکباد میں بھُلیا تے نئیں ۔۔۔

عمر سیف

محفلین
سالگرہ مبارک ہو

۔۔۔ سارہ ۔۔۔​

cake%20decor.jpg


ابھی 1 گھنٹے سے زیادہ وقت ہے 29 ہونے میں پر سب سے پہلی مبارک میری طرف سے ۔۔ جُگ جُگ جیو ۔۔۔ سدا خوش رہو ۔۔ ;)
 

تیشہ

محفلین
:(کیاہے:mad:یہ سارہ کے لئے میں نے کھولنا تھا ناں :( :mad: ، اک تو تم لوگوں کے بارہ جلدی بج جاتے ہیں :(
 

شمشاد

لائبریرین
ضبط بھائی یہ تو چیٹنگ ہے۔ ابھی 29 تاریخ تو آئی ہی نہیں۔ میں نے کب سے سامنے لکھ کر لگا رکھا ہے کہ 29 کو سارہ کی سالگرہ ہے۔ تو مبارک باد کا دھاگہ کھولنا ہے۔ چلیں میں نہ سہی، آپ کی طرف سے ہی سہی۔

میری طرف سے بھی سارہ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
 

سارہ خان

محفلین
زبردست میں تو سمجھی تھی اس بار شاید کسی کو یاد ہو کہ نہ ہو ۔۔ لیکن یہاں تو سب کو یا د ہے ۔۔:) بہت بہت شکریہ آپ لوگوں کے اتنے خلوص و محبت کا ۔۔:)
 

سارہ خان

محفلین
سالگرہ مبارک ہو

۔۔۔ سارہ ۔۔۔​

cake%20decor.jpg


ابھی 1 گھنٹے سے زیادہ وقت ہے 29 ہونے میں پر سب سے پہلی مبارک میری طرف سے ۔۔ جُگ جُگ جیو ۔۔۔ سدا خوش رہو ۔۔ ;)

بھلنی چاہیے بھی نہیں تھی ۔۔:rolleyes: اس لئے شکریہ تو بالکل نہیں بولوں گی ۔۔:tounge: کیک بہت پیارا ہے ۔۔ بھابی کو بھی کھلا دینا میری طرف سے اس میں سے ۔۔:)

۔
 

تیشہ

محفلین
زبردست میں تو سمجھی تھی اس بار شاید کسی کو یاد ہو کہ نہ ہو ۔۔ لیکن یہاں تو سب کو یا د ہے ۔۔:) بہت بہت شکریہ آپ لوگوں کے اتنے خلوص و محبت کا ۔۔:)




مجھے یاد ہے ۔ میں نے کل کیک بھی بنا کر لانا ہے تمھارے لئے ۔ سپیشل الارم لگا رکھا تھا ، اک تو ناں ضبط سے بھی رہا نا گیا اسے سب سے جلدی تھی :(
 

سارہ خان

محفلین
:(کیاہے:mad:یہ سارہ کے لئے میں نے کھولنا تھا ناں :( :mad: ، اک تو تم لوگوں کے بارہ جلدی بج جاتے ہیں :(

بارہ تو ابھی یہاں بھی نہیں بجے ۔۔ ضبط کے بارہ کچھ جلد ہی بج گئے ہیں ۔۔:tounge: آپ نے یاد رکھا یہی کافی ہے ۔۔ میں سمجھ لیتی ہوں کہ آپ نے ہی کھولا ہے تھریڈ ۔۔:)
 

الف عین

لائبریرین
لگتا ہے سارہ کی ۲۹ فروری کو سالگرہ تھی، ضبط ایک ماہ لیٹ ہو گئے۔۔۔
ویسے یہاں ۲۹ ہونے ہی والی ہے سات منٹ بعد۔


سارہ۔۔ بہت بہت مبارک ہو سالگرہ۔۔۔۔ اور اگر 29 فروری کو ہوتی تو اب کتنے سال کی ہوتیں؟؟؟؟
 

سارہ خان

محفلین
ضبط بھائی یہ تو چیٹنگ ہے۔ ابھی 29 تاریخ تو آئی ہی نہیں۔ میں نے کب سے سامنے لکھ کر لگا رکھا ہے کہ 29 کو سارہ کی سالگرہ ہے۔ تو مبارک باد کا دھاگہ کھولنا ہے۔ چلیں میں نہ سہی، آپ کی طرف سے ہی سہی۔

میری طرف سے بھی سارہ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔

بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی ۔:)۔ یہ سامنے کہاں لکھ کر لگایا ہے ؟۔ :)
 

سارہ خان

محفلین
لگتا ہے سارہ کی ۲۹ فروری کو سالگرہ تھی، ضبط ایک ماہ لیٹ ہو گئے۔۔۔
ویسے یہاں ۲۹ ہونے ہی والی ہے سات منٹ بعد۔


سارہ۔۔ بہت بہت مبارک ہو سالگرہ۔۔۔۔ اور اگر 29 فروری کو ہوتی تو اب کتنے سال کی ہوتیں؟؟؟؟
بہت بہت شکریہ استاد محترم ۔۔:)
ضبط کہاں لیٹ ہوئے ۔۔ بلکہ پہل کر کے باقی سب کو لیٹ کر دیا ہے ۔۔:)
ھمم 29 فروری ہوتی تو یہی کوئی 5 یا 6 سال کی ہوتی ۔۔:grin:
 

تیشہ

محفلین
واؤ کیک بنائیں گی آپ خود ۔۔ زبردست ۔۔ لیکن میں کھاؤں گی کیسے ۔۔:(




ہاں کل میں کیک بنا کر یہاں لا رہی ہوں اسٹرابیری کریم والا ، ۔۔ ۔تمھارے لئے تصویر لگاؤں گی ناں تم وہ دیکھ لینا اور میں یہاں کیک کاٹ کر کھا لوں گی سمجھ لینا تم نے ہی کھایا ہے ۔ :confused:
 

تعبیر

محفلین
سارہ بہتتتتتتتتتت بہتتتتتتتتتت مبارک ہو۔ اللہ تمھیں صحت، تندرستی اور اچھا فرمابردار سا شوہر دے :grin: میری طرف سے ایک big hug

1008-011-41-1040.gif


balloon%20happy%20birthday%20cake.jpg



1008-002-97-1068.gif



1008-011-68-1069.gif



tf44-2_350.jpg





1991z1.jpg


download.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی ۔:)۔ یہ سامنے کہاں لکھ کر لگایا ہے ؟۔ :)

اپنے سامنے ایک نوٹ پیڈ رکھا ہوا ہے اس پر۔ اب جیسے تین اپریل کو ڈاکٹر عباس کی سالگرہ ہے اور اگلے دن ان کی شادی ہے، میرا مطلب ہے ان کی شادی کی سالگرہ ہے۔
 

حجاب

محفلین
سالگرہ مبارک ہو سارہ ۔۔دعا ہے ہمیشہ خوش رہو۔ابھی تو کوئی نظم یاد نہیں آ رہی کل لکھوں گی:)

tfweb314vz0.jpg

سارہ یہ کیک تمہارے لیئے :)

tfweb310ze0.jpg


سارہ یہ تمہارا گفٹ :)
 

تیشہ

محفلین
ابر پہ پھولوں پر کلیوں پر ،
چاند پہ گلشن میں پریوں میں
نور پہ خوشبو پر رنگوں پر ،
اک مسکان سی چھائی ہوئی ہے
گیت ہیں گاتے چاند ستارے
جھوُم اٹھے ہیں مست نظارے
رُت ساون کی صبح سے شب تک
پھولوں سے مہکائی ہوئی ہے
کیا تحفہ دیں سوچ رہیں ہیں
01hmm.gif

چاند سے کوئی شے لے آئیں :confused:
یا پھر پیش کریں دل اپنا :confused::rolleyes:
وافر اِک زیبائی ہوئی ہے
صبح مبارک شام مبارک
عمر کے سب ایام مبارک
ماہ مبارک سال مبارک
دل نے دھوم (ٹو) مچائی ہوئی ہے
سالگرہ تیری آئی ہوئی ہے ۔
01dance2.gif
 

تیشہ

محفلین
سارہ ،۔۔ مجھے بہت نیند آئی ہوئی ہے :( اس لئے میں نیٹ آف کرنے سے پہلے ادھر کو آئی بارہ نہیں بجے ابھی میری طرف ۔ مگر آنکھیں میری بند ہورہی ہیں ،
کل کیک کے ساتھ آتی ہوں ،۔۔ ۔
اور کل سیٹرڈے ہے ۔ یاد ہے ناں ہفتے کے دن میرا فون ڈے ہوتا ہے ۔ جب تک میں فون نا کر لوں ناشتہ نہیں کرتی اسلئے سویرے ، دوپہر اپنا موبائل آن ہی رکھنا کہ صبح بستر سے نکلنے سے پہلے میں تمھیں ہی کال کروں گی کہ برتھڈے بھی تو ہے ۔


اور یہ لو پھول تمھارے لئے ۔
DSCF2392xz.jpg


اے پھول یہ پھول میرے پھول کو دینا
کہنا یہ پھول تیرے پھول نے بیجھا ہے
zzzbbbbnnnn.gif

سالگرہ مبارک کل کیک کے ساتھ ،
اوکے سی یو سون ،۔۔ ۔
شب بخیر ، ۔۔
 

سارہ خان

محفلین
ہاں کل میں کیک بنا کر یہاں لا رہی ہوں اسٹرابیری کریم والا ، ۔۔ ۔تمھارے لئے تصویر لگاؤں گی ناں تم وہ دیکھ لینا اور میں یہاں کیک کاٹ کر کھا لوں گی سمجھ لینا تم نے ہی کھایا ہے ۔ :confused:

ھمم تصویر پر ہی گزارہ کرنا پڑے گا ۔۔:( آپ میری طرف سے خوب کھانا کیک ۔۔ میرے حصے کا بھی ۔۔ میں سمجھوں گی میں نے کھایا ہے ۔۔:)
 

سارہ خان

محفلین
سارہ بہتتتتتتتتتت بہتتتتتتتتتت مبارک ہو۔ اللہ تمھیں صحت، تندرستی اور اچھا فرمابردار سا شوہر دے :grin: میری طرف سے ایک big hug

1008-011-41-1040.gif


balloon%20happy%20birthday%20cake.jpg



1008-002-97-1068.gif



1008-011-68-1069.gif



tf44-2_350.jpg





1991z1.jpg


download.jpg
اتنے ڈھیر سارے پیارے پیارے کارڈز ۔۔:) بہہہت بہہت شکریہ سسٹر۔۔ :) اور دعا کے لئے آمین ۔۔۔;) خوش رہیں ۔۔:cat:
 
Top