میرے سب سے اچھے دوست کے نام

زین

لائبریرین
میرے تو اب سارے نیٹ دوست ہی ہیں
باقی دوستوں سے تو ملاقات ہوتی ہی نہیں‌اور عام زندگی میں میرا سب سے اچھا "دوست" ایک ہی ہے جس سے میں ہر بات شیئر کرتا ہوں۔ وہ بھی آج کل ناراض ہے :(
 

زینب

محفلین
زینب بہنا تک پہنچ کر سب کی زبان بند کیوں‌ہوجاتی ہے:grin:

:worried:الفاظ نہیں ملتے۔۔۔۔۔۔۔

اوہ وہ مذاق کر رہا ہے چنے منے بھائی تم نے اوپر سے سارے میسجز نہیں پڑھے جہاں میں اس لائن سے نکل چکی تھی۔وہ اس نے مروت میں لکھا۔۔حقیقت میں‌ہم اتنے اچھے دوست نہین ہیں بس عام سے نیٹ فرینڈ ہیں یا پھر یہاں‌کبھی کبھی بات ہو جاتی ہے بس
 

زینب

محفلین
کس سے میری تو کسی سے کوئی ناراضگی نہیں ہے وہ تو میں تنگ کرنے کے لیے فہیم سے پوچھ رہی تھی ویسے میرے ذاتی خیال میں فہیم نے یہ عمار اور سارا میں سے کسی ایک کے لیے لکھا ہے
 

فہیم

لائبریرین
بتاو نا میں نے صیح گیس کیااااا


آج بہت لیٹ ہوگیا ہوں۔
ابھی نکل رہا ہوں آفس کے لیے۔

میں نہیں بتارہا کہ صحیح ہے یا غلط۔
اب تمہارے سیانے پن پر بات ہے کہ خود سوچو کہ تم نے صحیح‌ گیس کیا یا نہیں:rolleyes:

ایک ہنٹ دیتا جاتا ہوں۔ کہ!
کچھ دن پہلے سے سوچنا شروع کرنا:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم نے کچھ دن سے عزیز امین کی صحبت میں رہنا شروع کر دیا ہے تو یہی ہو گا ناں۔

ویسے حریت کی بات ہے یہ تم آج اس وقت کیسے؟
 

زینب

محفلین
سنا ہے پچھلے دوں بیمار تھا فہیم ۔لگتا ہے اسی بیماری کا اثر دماغ شریف پے ہو گیا ہے
 

زین

لائبریرین
میرے تو اب سارے نیٹ دوست ہی ہیں
باقی دوستوں سے تو ملاقات ہوتی ہی نہیں‌اور عام زندگی میں میرا سب سے اچھا "دوست" ایک ہی ہے جس سے میں ہر بات شیئر کرتا ہوں۔ وہ بھی آج کل ناراض ہے :(
جس دوست کو مس کررہا تھا اس نے آج صبح سویرے خود ہی مجھے فون کیا۔ :dancing:
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی یہ سب کیا چل رہا ہے؟ کوئی اپنی سہیلی کو مس کر رہی ہے اور اس سے ملنا بھی نہیں چاہیتی، کوئی اپنے دوست سے ناراض ہے۔

ارے بھئی دوست سے ناراض ہوا ہی نہیں جاتا۔ بشرطیکہ دوست ہو۔
 
Top