میرے سب سے اچھے دوست کے نام

جہانزیب

محفلین
ہاں‌ ہاں‌جو جو آں لائن آتا جائے اسکو شامل کرتے جاو ۔
ویسے ایک کوڈ‌ تھا اگر وہ ڈال دو تو جو بھی آن لائن رکن دیکھے گا اسے اپنا نام نظر آئے گا ۔ تمہاری بچت ۔
 

فہیم

لائبریرین
ہاں‌ ہاں‌جو جو آں لائن آتا جائے اسکو شامل کرتے جاو ۔
ویسے ایک کوڈ‌ تھا اگر وہ ڈال دو تو جو بھی آن لائن رکن دیکھے گا اسے اپنا نام نظر آئے گا ۔ تمہاری بچت ۔

یہ کون سا کوڈ‌ ہے:rolleyes:

فکر نہ کریں میں لکھ چکا ہوں اب مزید کوئی نام شامل نہیں ہوگا۔

اور پہلے لکھا تو ہے کہ ان میں سے ہی ایک نام ہوسکتا ہے جس کے لیے یہ کشٹ اٹھایا گیا:rolleyes:
 

عسکری

معطل
مجھے کوئی خوش فہمی نہیں اس پوری دنیا میں میرے لیے اتنا کوئی نہیں لکھے گا حتاکہ جب میں مر جاؤں گا اس دن بھی نہیں۔:)
 

زین

لائبریرین
یہ کون سا کوڈ‌ ہے

فکر نہ کریں میں لکھ چکا ہوں اب مزید کوئی نام شامل نہیں ہوگا۔

اور پہلے لکھا تو ہے کہ ان میں سے ہی ایک نام ہوسکتا ہے جس کے لیے یہ کشٹ اٹھایا گیا
مجھے دو ناموں پر شک ہیں‌ (میں اپنے آپ کو شمار نہیں‌کررہا)
 

فہیم

لائبریرین
ویسے زین دو ناموں سے ایک بات اور سنتے چلو کہ اس میں دو ایسے نام جن پر شاید ہر کسی کو شک پڑتا۔ وہ دو نام اس میں میں نے خود شامل نہیں کیے۔

کیونکہ وہ مجھے اب اپنے دوست معلوم نہیں پڑتے:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
ہممممممممممم
اچھا:rolleyes:

چلو میں بجائے اب لمبے چوڑے چکر چلانے کے اس لسٹ کو مزید مختصر کرتا ہوں۔
ویسے تو یہ سب میرے دوست ہیں۔ لیکن میں اب اس لسٹ‌ کو مزید قریب تر لے کر آتا ہوں۔

abdullah007, بوچھی(باجو), تعبیر(سویٹ سسٹر), جہانزیب, حجاب, حسن علوی، زین زیڈ ایف, زینب, سارہ خان، شمشاد, عمار خاں, عندلیب، ف۔قدوسی
 

فہیم

لائبریرین
بوچھی(باجو): ان سب میں میری سب سے پہلے جن سے فون پر بات ہوئی:mobile:

تعبیر(سویٹ سسٹر): جن کو میں نے بیسٹ‌ فرینڈ‌ لکھا:)

حجاب: جن سے روز تقریباً روز ہی سلام دعا ہوجاتی ہے:rolleyes:

زینب: اب تمہارے لیے کیا لکھوں کوئی خاص‌ بات سمجھ نہیں آرہی:tongue:

سارہ خان: ان سب میں‌ میری سب سے پرانی دوست:kesi:

شمشاد: میرے لیے بہت محترم:flower:

عمار خاں: محفل کا وہ شخص جس سے سب سے پہلے بالمشافہ ملاقات ہوئی:smile2:




بس جی اتنا بہت ہے:whew:
 

عسکری

معطل
abdullah007, بوچھی(باجو), تعبیر(سویٹ سسٹر), جہانزیب, حجاب, حسن علوی، زین زیڈ ایف, زینب, سارہ خان، شمشاد, عمار خاں, عندلیب، ف۔قدوسی

اب مزید مختصر کرنے کا فریضہ انجام دیں گے ہم :applause:


جہانزیب, حجاب, حسن علوی، زین زیڈ ایف, زینب, سارہ خان، شمشاد, عمار خاں,
 
Top