میرے سب سے اچھے دوست کے نام

زینب

محفلین
یہ تو ایک انار سو بیمار والی بات ہو جائے گی میں خود کو بھی اسی لائن میں‌سمجھتی ہوں کہ میں‌بھیا چھی دوست ہوں۔۔۔تمہاری۔۔۔

چلو اب سب کی خوش فہمیاں دور کرو شاباش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں، پوسٹ پہلے کر دی تھی، تحقیق بعد میں شروع کی۔ اس نے سوچا ہو گا کہ میرے بات شروع کرنے سے اور بھی اراکین بیچ میں کود پڑیں گے تو تحقیق میں مدد ملے گی۔
 

زینب

محفلین
یہ بھی بات ہے پر اب تک تو تحقیق مکمل کر کے اجانا چاہیے تھا۔۔۔۔۔۔۔اگر کوئی حل نظر نہیں اتا تو ہم تین رکنی کمیٹی بنا دیں گے
 

شمشاد

لائبریرین
تمہاری تین رکنی کمیٹی بنانے سے پہلے ایک اور کمیٹی بنانی پڑتی جو یہ فیصلہ کرتی کہ تین رکنی کمیٹی کے ارکان کون کون ہوں گے؟
 

فہیم

لائبریرین
ارے بھئی اتنے سارے دوست ہیں میرے۔
اب جو مجھے اپنا اچھا دوست سمجھتا ہے یہ اسی کے لیے ہے:rolleyes:
 

زینب

محفلین
بات میرے دوست کی نہیں تمہارے دوست کی ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔نام بتا دو تو سارے پھڈے خود بخود ختم ہو جایئں گے
 

فہیم

لائبریرین
لیں جی اتنی ہیلپ کیے دیتا ہوں کہ ان میں سے ایک نام ہوسکتا ہے۔
حروف تہجی کے لحاظ سے لسٹ حاضر ہے۔

abdullah007, بوچھی(باجو), تعبیر(سویٹ سسٹر), جہانزیب, حجاب, حسن علوی، زین زیڈ ایف, زینب, سارہ خان، شمشاد, عمار خاں, عندلیب، ف۔قدوسی
 
Top