میرے ابو بیمار ہیں

اے اللہ ہم سب بیماروں کو شفا دے .
اے اللہ خالد محمود کے والد کو صحت کاملہ ، صحت عاجلہ ، صحت دائمہ دے .
اے اللہ میں بھی بیمار ہوں ، مجھے بھی شفا دے دے .
 

نایاب

لائبریرین
و اذا مرضت فھو یشفین ۔۔۔۔۔
یا اللہ یا علیم الحکیم محترم خالد چوہدری بھائی کے والد صاحب پر کرم فرماتے صحت کاملہ و عاجلہ سے نواز دے آمین
بہت دعائیں
 
آخری تدوین:
اللہ آپ کے والد کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
ویسے ہوا کیا ہے ؟ کچھ تفصیل، اگر مناسب سمجھیں تو۔۔
 
Top