میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

طالوت

محفلین
تمام ونڈوز Minimize کر دیں ۔۔۔ کی بورڈ پر Command Pad کے اوپر ایک بٹن Print Scrn یا Print Screen ہو گا اسے دبائیں ۔۔۔ پھر Ms Paint کھولیں اور وہاں Paste کی Short Cut Key (ctrl+v) دبائیں یا Edit Menu میں جا کر Paste Special دبا دیں ۔۔ تصویر ظاہر ہو جائے گی اب اسے محفوظ کر لیں اور کسی بھی Image Hosting Site سے Upload کر کے یہاں شئیر کر دیں۔۔۔
وسلام
طالوت مجھے پھر سے آسان طریقے سے سمجھاؤ
تعبیر یہ اوپر جو طریقہ بیان کیا ہے نہایت سادہ اور آسان ہے ۔۔ اس میں آپ کو جس چیز کی سمجھ نہیں آئی بتا دیں میں پھر سے بیان کرنے کی کوشش کرتا ہوں ۔۔
وسلام
 

زیک

مسافر
3054583113_cfd037bbed_o.jpg
 

طالوت

محفلین
بالکل سادہ زکریا !!!!!! آپ کی تو کافی نادر تصاویر ہیں آپ کے ایڈوینچرز پر مبنی ۔۔۔۔۔ یادیں تازہ کرنے کے واسطے ۔۔
وسلام
 

زیک

مسافر
مجھے ڈیسکٹاپ سادہ ہی پسند ہے ورنہ آئکن ڈھونڈنے میں ہی مشکل ہونے لگتی ہے۔ ہاں سکرین‌سیور میں تصاویر وغیرہ لگایا کرتا ہوں۔
 
عمار! یہ سبز رنگ تمہاری آنکھوں کو نقصان نہیں پہنچاتا ؟؟ آئیکونز کو تو اسکرین شاٹ لینے سے قبل خوب قرینے اور سلیقے سے رکھا گیا ہے۔
وال پیپر تو بدلتا رہتا ہے۔ یہ آج ہی لگایا تھا۔۔۔ ہاں البتہ آئکونز ایسے ہی رہتے ہیں میرے بالکل سیٹ۔۔۔ میں اس معاملہ میں تھوڑا نفسیاتی ہوں ;) انٹرنیٹ سے متعلق آئکنز ایک لائن میں، گرافکس والے ایک لائن میں، اردو والے ایک لائن میں۔۔۔
 
Top