میری ننھی پری کی سالگرہ

جاسمن

لائبریرین
ماشاءاللہ۔ ماشاءاللہ۔
اللہ ہمیشہ اپنی امان میں رکھے۔ قسمت اچھی کرے۔ آپ لوگوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ خوشیاں اور آسانیاں دے۔ نیک بنائے۔ دونوں جہانوں میں کامیاب کرے۔ آمین!
 
ماشاءاللہ ،
تابش بھائی بہت بہت مبارک ہو

ماشاءاللہ جی۔
دھی رانی نوں بوہت ساریاں مبارکاں ہوون۔ :)


اللہ ﷻ حفصہ کا ہمیشہ حامی و ناصر ہو - آمین
آمین
ماشاءاللہ۔ ماشاءاللہ۔
اللہ ہمیشہ اپنی امان میں رکھے۔ قسمت اچھی کرے۔ آپ لوگوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ خوشیاں اور آسانیاں دے۔ نیک بنائے۔ دونوں جہانوں میں کامیاب کرے۔ آمین!
آمین
رب سائیں نصیب چنگے کرے۔
آمین
جزاکم اللہ خیر
 

فرقان احمد

محفلین
ننھی پری کو مبارک ہو۔ ننھی پری کے ابا میاں کو مبارک ہو۔ پوری فیملی کو مبارک ہو ۔۔۔! اللہ پاک اس بچی کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے، آمین!
 
Top