سیما علی

لائبریرین
مدینہ منورہ ۔ حرم شریف کی روح پرور کیفیت کا منظر ۔

HI33GLk.jpg
ماشاء اللّہ ماشاء اللّہ بہت کم اتنی اثر انگیز تصویر دیکھی ہے۔ایسا لگتا ہے دوبارہ ہم وہیں ہین اور اپنی آنکھوں سے زیارت کررہے ہیں ۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
اس دھاگے کے صفحہ 12پر کراچی 2019 دسمبر اور صفحہ 21 پر ریاض سورج گرہن کی تصاویر ہیں (یعنی تھیں) ۔ وہی تصاویر غائب ہو گئیں باقی اس سے کہیں پرانی تصاویر کے روابط اب تک قائم ہیں ۔
یہ کیسی بیوقوفانہ ( انٹیلجنٹ ) ڈیٹا اینالائٹکس ہیں بھئی ۔ کوئی سمجھائے ۔
زیک
 
زیک

مسافر

فیسبک ایسی ہی عجیب حرکتیں کرتا ہے اسی لئے میں اب اس سے پوسٹ نہیں کرتا
 
سید عاطف علی

لائبریرین
فیسبک ایسی ہی عجیب حرکتیں کرتا ہے اسی لئے میں اب اس سے پوسٹ نہیں کرتا
لیکن یہ فیس بک سے شیئر نہیں ہوئیں ۔ میں بھی فیس بک سے نہیں کرتا کیونکہ فیس بک تصویر ری سائز یعنی تباہ بھی کر دیتا ہے ۔ یہ امگر کے واسطے سے پوسٹ کی ہیں ۔ حیرت ہے کہ صرف گرہن کو ہی گرہن کیوں لگایا۔ جبکہ حالیہ گرہن والی تصاویر امگر پر موجود بھی ہیں ۔
یا للعجب۔۔۔۔ زیک
 
آخری تدوین:
Top