سید عاطف علی

لائبریرین
میرے ہاتھ میں ہمارا پیارا پیٹ (انگلش پِٹ :) ) ۔ ریڈ ائیرڈ ٹرٹل ۔ تازے پانی کا کچھوا ۔

Red-Eared Slider ۔ کچھوے کی کوئی قسم ہے ۔ فریش واٹر ٹرٹل
XYW6a6R.jpg
 

سید عاطف علی

لائبریرین
شہداد پور سندھ کے نواحی دیہات میں ایک پائیڈ کنگ فشر۔ یہ رنگ والے کنگ فشر سے ذرا بڑا ہو تا ہے ۔ مچھلیوں اور آبی جانداروں کا اکسپرٹ شکاری ہے ۔

Pied kingfisher

89bmamH.jpg
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
کھیتوں اور نہروں کے گرد ایک خوبصورت ٹٹیری ۔ لیپ ونگ۔ اس کی پیاس کی شدت اردو میں ایک ضرب المثل ہے۔
اس کے پانی میں کچرا دیکھ کر بہت افسوس ہوا۔ :)
(red wattled lapwing)

SP6k66Q.jpg
 
آخری تدوین:
Top