میری متفرق تصاویر ۔۔۔

سید عاطف علی نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 22, 2020

  1. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    فاختہ اڑان بھرتے ۔

    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏فروری 24, 2020
    • زبردست زبردست × 6
  2. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    پرواز کا ایک منفرد انداز ۔ ایک ۔دو ۔تین ۔


    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 8
  3. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    26,622
    سید عاطف علی میں نے نوٹ کیا ہے کہ آپ یہ تصاویر Imageur پر اپلوڈ کر رہے ہیں۔ وہ پبلک ہوسٹر ہے جو کچھ عرصہ بعد لنکس کو ایکسپائر کر دیتا ہے۔ ایک مشورہ دوں گا کہ اگر آپ ان تصاویر کو بہترین کوالٹی میں ہمیشہ کیلئے محفل کی زینت بنانا چاہتے ہیں تو اسے کسی اعلیٰ کوالٹی کے ہوسٹ جیسے Flickr پر اپلوڈ کر دیں۔
     
    • غمناک غمناک × 1
  4. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ارے یار ۔ افسوس ۔
    اور اتنی ساری جو پوسٹ کرچکا ؟
     
    • غمناک غمناک × 1
  5. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    26,622
    ان کو ایڈیٹ کر لیں اور نئی پوسٹس بہتر ہوسٹ پر ڈال دیں
     
  6. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    فلیکر کے علاوہ کو ئی اور اچھی سائٹ ہے ؟
    در اصل وہاں سے شاید سپیس کی کچھ وارننگ آنے لگی تھی یا کچھ اور مسئلہ تھا ۔ پہلے فلکر سے ہی کیا کرتا تھا ۔ پھر میں نے بھی دیکھا کئی محفلین امیج-گر۔ کے ذریعے پوسٹ کر رہے ہیں سو میں نے بھی کر دیا ۔ ابھی تو بہت اچھے نمونے اور باقی ہیں ۔ :(
     
    • غمناک غمناک × 1
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,904
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ارے یہ تو بڑھیا کے بال ہیں ،
    ہم اپنے بچپن میں ان بالوں کو ہوا میں اچھال کر خوب اڑایا کرتے تھے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  8. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    جھیل کنارے ایک بطخ پریڈ ۔ ریاض ۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
  9. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    باغ میں ایک ہدہد نے جھینگر کا شکار کیا ۔ ریاض
    ہد ہد ؛
    Eurasian hoopoe

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    باغ میں ایک بلبل ۔

    اسے وائٹ چیک بلبل یا وائٹ ائیرڈ بلبل بھی کہتے ہیں ۔ ریڈ وینٹد بلبل اس سے ذرا زیادہ خوبصورت لگتی ہے ۔ لیکن وہ باغ میں بہت کم دکھائی دیتی ہے ۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 5
  11. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بلبلوں کو ایک گروپ ۔

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 2
  12. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بلبل بھی شکاری ہے بھئی ۔
    تتلی خور بلبل ۔

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
  13. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ہدہد

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ہدہد کا زمین سے ملتا رنگ ۔

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 2
  15. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    فاختہ کا کلوز اپ ۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
  16. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    دوران پرواز ہدہد ۔

    کاش میں اسے کہہ سکتا کہ ذرا آہستہ اڑو بھئی کیا جلدی ہے ۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
  18. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    سردیوں میں ریاض آنے والی ایک مائیگریٹری ویگ ٹیل چڑیا

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  19. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ویگ ٹیل چڑیا ۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    اب کچھ تصاویر اپنے وطن سے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر