میری متفرق تصاویر ۔۔۔

سید عاطف علی نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 22, 2020

  1. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ریاض شہر کا ایک منظر

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 3
  2. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    معروف خوبصورت عمارت فیصلیہ ٹاور ۔برج الفیصلیۃ ۔ریاض

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 4
  3. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    قریب سے ۔ (یہ گولا اندر سے ایک ریسٹورینٹ ہے۔)

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 4
  4. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    کنگڈم ٹاور کے ٹاپ کا منظر

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 4
  5. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ریاض شہر کی جنوبی وادی میں بنی ایک خوبصورت مصنوعی جھیل ۔ نمار جھیل

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 10
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ایک تجربہ، یونہی ۔ خواہ مخواہ ۔ وغیرہ :)

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 10
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    مینا کے برہم ہونے کا ایک انداز ۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  8. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    شہر کی سڑک کا ایک منظر

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  9. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    شہر کی مصنوعی جھیل کا ایک رہائشی ۔ نمار لیک ۔ریاض ۔

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 5
  10. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    جھیل سے نکلتی ایک نہر میں چھپاکا ۔یعنی سپلاش ۔ :)

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
  11. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    باغیچے کی ایک خوبصورت بیل کے پتے۔۔۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    جھیل کے کنارے منڈیر پر بیٹھا سردی سے ٹھٹھرتا معصوم سا کبوتر ۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    26,621
    زبردست۔ اپنے کیمرے سسٹم کا ماڈل اور سیٹنگ بھی تھوڑی سی سمجھائیں
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ایک نازک سا پھول ۔ریاض باغیچہ ۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    26,621
    کتنا نازک؟ کیا تصویر کھینچوانے کے بعد مرجھا گیا تھا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    جی ہاں لیکن اپنی نزاکت کا عکس میرے کیمرے کو سپرد کر کے ۔ :)
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    باغیچے میں لگے دو میٹھے بیر ۔ یہ بیر میں نے کھا لیے تھے۔ :)

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کیا ہے ؟

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 5
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  19. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    کراچی والوں نے عائشہ منزل کے قریب ایک چوک کا نام مکا چوک رکھا ہے کیوں کہ اس پر "قائد" کا مکا نصب ہے ۔ ہم نے اپنے لونگ ڈرائیو میں جدہ شہر میں بھی ایک مکا چوک دیکھا لیکن یہاں کا مکا لیٹا ہوا تھا ۔دونوں مکے یہ ہیں ۔

    کراچی - یہ تصویر میری نہیں ۔
    [​IMG]

    اور جدہ کا مکا ۔

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
  20. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,779
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    جدہ والے مکے سے ہماری بیٹی کے مکے کا ٹکراؤ ۔ :)

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر