مبارکباد میری سال گرہ

ماوراء

محفلین
لیکن برتھ ڈے گرل کہاں ہے؟؟؟؟ :? :roll:
کہیں وہ ہمیں دغا ہی نہ دے جائے۔ اور اس سارے انتظام کا خرچہ بھی ہمیں اٹھانا پڑ جائے۔ :lol:
 

ماوراء

محفلین
تفسیر نے کہا:
ان مہمانوں نے بھی دعوت نامہ قبول کرلیا ہے


Specialguest.jpg
بھیا، یہ کن کن کو انوائیٹ کر رہے ہیں۔ کم از کم میں تو ان سب کو برداشت نہیں کر سکوں گی۔ ہماری محفل کی پارٹی میں یہ کیا کریں گے۔ کھانے آئیں گے کیا؟؟ یا ہماری انٹرٹینمینٹ کے لیے آئیں گے۔ :shock: :roll: :lol:
 

ماوراء

محفلین
حجاب نے کہا:
ماوراء نے کہا:
لیکن برتھ ڈے گرل کہاں ہے؟؟؟؟ :? :roll:
کہیں وہ ہمیں دغا ہی نہ دے جائے۔ اور اس سارے انتظام کا خرچہ بھی ہمیں اٹھانا پڑ جائے۔ :lol:

ماوراء سوچ لو برتھ ڈے کسی گرل کی ہی ہو رہی ہے نا :wink:
یار نام تو لڑکیوں والا ہی ہے۔ اب تم ہی کہو۔ :? :wink:
 

ماوراء

محفلین
میری طرف سے ماہ وش کو سالگرہ مبارک ہو(جو کہ پرسوں ہے) سوری اس وش میں انہوں نے ماہ وش کا نام نہیں لیا۔ انھیں سمجھ ہی نہیں آ رہی تھی کہ نام کس کا لیں۔:(
[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=yj6cbM-h8xg[/youtube]​
 

زیک

مسافر
مینو تو ماوراء بہت زبردست ہے مگر پارٹی فرانس میں ہے تو کچھ وہاں کی مناسبت سے بھی تو ہونا چاہیئے مینو میں۔
 

ماوراء

محفلین
زکریا نے کہا:
مینو تو ماوراء بہت زبردست ہے مگر پارٹی فرانس میں ہے تو کچھ وہاں کی مناسبت سے بھی تو ہونا چاہیئے مینو میں۔
بات تو صحیح ہے۔ لیکن مجھے تو صرف فرینچ بریڈ اور فرینچ مایونیز کا پتہ ہے۔ یا فرینچ ٹوسٹ بنانے آتے ہیں۔ :( :D
اگر آپ کوئی ترکیب آتی ہے تو بتا دیں وہ بھی بنا لیں گے۔
 

ماوراء

محفلین
انکل بش کو تو بالکل اجازت نہیں دینی۔ ایسے ہی ہماری پارٹی خراب کر دیں گے۔ یا ایسا کرتے ہیں ہم محفل والے علیحدہ پارٹی رکھ لیتے ہیں۔ اور بالی وڈ سٹارز اور سیاسی سٹارز کو اکھٹا کر دیتے ہیں۔ ویسے بھی اب یہ سیاسی پارٹی ہو گئی ہے۔ :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
سوچ لو اگر انکل بش کو نہ آنے دیا تو انکل مش ناراض ہو جائیں گے اور ٹونی بھیاء بھی،
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کنگ عبدل کون ہیں؟ کہیں یہ وہی اردن والے تو نہیں؟ اگر وہی ہیں تو کنگ بشار کو بھی ساتھ بلانا پڑے گا۔
 
Top