میری بیٹی سے ملیں

ڈاکٹرعامر شہزاد نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 23, 2017

  1. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    السلام و علیکم !
    دو دن پہلے میری بیٹی عبیرہ عامر کی پہلی سالگرہ تھی۔ سوچا اس لڑی میں بیٹی کی کچھ تصاویر آپ لوگوں سے شیئر کروں ۔
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 19
    • پسندیدہ پسندیدہ × 10
  2. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ حجامت سے پہلے کی ہے :)
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 16
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
  3. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    ماشاء اللہ ۔۔۔!!! بہت اعلیٰ!!!

    اللہ پاک بیٹی کو اپنی امان میں رکھے!
     
    • متفق متفق × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    نیک تمناوں کے لیے شکریہ بھیا :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. اَبُو مدین

    اَبُو مدین معطل

    مراسلے:
    695
    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھیں اور سدا ہنستی مسکراتی رہیں۔ آمین۔
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 24, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 2
  6. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شکریہ بھیا ۔ :) اللہ آپ کو سلامت رکھیں ۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,330
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
    ماشااللہ، ماشااللہ۔ اللہ جی ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور اچھے نصیب عطا فرمائے۔ ۔ آمین
    اے نال جناب ہوری کھلوتے نیں ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 2
  8. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جی سر ۔۔ کیوں پروفائل تصویر نال رلدی ملدی نئیں؟؟؟ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,813
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    کیوٹ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  10. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شکریہ زیک بھائی:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  11. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,894
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    ماشاءاللہ، بہت کیوٹ بچی ہے، ہماری طرف سے سالگرہ کی ڈھیر ساری مبارکباد اور دعائیں :birthday:
     
    • متفق متفق × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. ڈاکٹرعامر شہزاد

    ڈاکٹرعامر شہزاد معطل

    مراسلے:
    2,162
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت شکریہ فہد بھائی ۔۔ نیک تمنائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,630
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    برادرم ڈاکٹر عامرشہزاد کی ماہ رو صاحبزادی کی خوبصورت تصاویر ملاحظہ کرتے ہی مابدولت کے لبوں سے بیساختہ نکلا " چشم بددور
    اللہ صحت وتندرستی ودرازیء عمرعطافرمائے۔آمین!:):birthday::)
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  14. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,389
    ماشاء اللہ۔
    اللہ رب العزت عبیرہ بیٹی کو نصیب کا بڑا بنائے۔آمین
    اوراس پر ماں باپ کا شفقت بھرا سایہ تاقیامت قائم و دائم رکھے۔۔آمین
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  15. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,330
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    موہاندرا تے اوہو ای اے پر میں آکھیا اک واری فیر کنفرم کر لواں متے کوئی ہور نا ہووے:p
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    6,688
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    ماشاءاللہ سو کیوٹ:lovestruck::lovestruck: :daydreaming::daydreaming:
    اللہ تعالٰی نصیب اچھے کرے ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 2
    • زبردست زبردست × 1
  17. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ماشاءاللہ۔ بہت کیوٹ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 2
  18. حافظ عاصم

    حافظ عاصم محفلین

    مراسلے:
    111
    ماشاءاللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 1
  19. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,774
    موڈ:
    Cheerful
    ماشااللہ بہت پیاری بیٹی ہیں۔ :)
    اللہ تعالیٰ ان کی عمر دراز کرے اور نصیب اچھے کرے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 2
  20. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    عثمان آپ کب شئیر کریں گے ایسی تصاویر ؟
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر