میری بیٹی سے ملیں

ماشاء اللہ. مبارک ہو بٹیا کی سالگرہ.
اللہ تعالیٰ صحت و سلامتی والی اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے اور آپ کیآنکھوں کیٹھنڈک بنائے. آمین.
گڑیا کو ڈھیروں پیار. :)
 

عثمان

محفلین
عثمان آپ کب شئیر کریں گے ایسی تصاویر ؟
تصاویر اس طرح عام شئیر کرنے میں مجھے ہچکچاہٹ رہتی ہے۔ وجہ کوئی نہیں۔ :)
رشتہ داروں، دوستوں اور خیر خواہوں کو میں واٹس ایپ پر تصاویر بھیجتا رہتا ہوں۔ اگر آپ چاہیں تو آپ سے مجھے اپنی فیملی کی تصاویر شئیر کرنے میں خوشی ہوگی۔ :)
 
برادرم ڈاکٹر عامرشہزاد کی ماہ رو صاحبزادی کی خوبصورت تصاویر ملاحظہ کرتے ہی مابدولت کے لبوں سے بیساختہ نکلا " چشم بددور
اللہ صحت وتندرستی ودرازیء عمرعطافرمائے۔آمین!:):birthday::)
خیر مبارک بھیا ۔ :) سلامتی اور دُعائیں
ماشاء اللہ۔
اللہ رب العزت عبیرہ بیٹی کو نصیب کا بڑا بنائے۔آمین
اوراس پر ماں باپ کا شفقت بھرا سایہ تاقیامت قائم و دائم رکھے۔۔آمین
آمین ۔ ثُم آمین :)
موہاندرا تے اوہو ای اے پر میں آکھیا اک واری فیر کنفرم کر لواں متے کوئی ہور نا ہووے:p
100 فیصد کنفرم اے سر جی ۔ ہُن جیویں دی بُوتھی اے اُنج دی ای آنی اے :D
ماشاءاللہ سو کیوٹ:lovestruck::lovestruck: :daydreaming::daydreaming:
اللہ تعالٰی نصیب اچھے کرے ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے
آمین ۔ بہت شکریہ آپی
ماشاءاللہ۔ بہت کیوٹ
بہت شکریہ
:)
ماشااللہ بہت پیاری بیٹی ہیں۔ :)
اللہ تعالیٰ ان کی عمر دراز کرے اور نصیب اچھے کرے۔ آمین!
آمین ۔ بہت شکریہ عُثمان بھائی
آخری تصویر بونس تھی شائد :)
پیاری تصاویر ہیں ۔
جی۔ آخری تصویر مجھے سب سے زیادہ اچھی لگتی ہے اس لیے وہ علیحدہ شیئر کی ۔
ماشااللہ کیوٹ بے بی۔
سالگرہ مبارک:)
اللہ تعالیٰ نظر بد سے بچائیں آمین۔
آمین ۔بہت شکریہ رومانہ :)
ماشاء اللہ ۔۔۔!!! بہت اعلیٰ!!!
:)
اللہ پاک بیٹی کو اپنی امان میں رکھے!
آمین :)
ماشااللہ کیوٹ بے بی۔
سالگرہ مبارک:)
اللہ تعالیٰ نظر بد سے بچائیں آمین
آمین ۔ :)
ماشاء اللہ. مبارک ہو بٹیا کی سالگرہ.
اللہ تعالیٰ صحت و سلامتی والی اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے اور آپ کیآنکھوں کیٹھنڈک بنائے. آمین.
گڑیا کو ڈھیروں پیار. :)
جی ضرور تابش بھائی ۔ :)
شکریہ وارث سر :)
شکریہ بھیا :)
ماشاءاللہ ۔ اللہ کریم دُنیا اور آخرت کی آسانیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔
آمین ۔ :)
ماشاء اللہ،بہت پیاری گڑیا ہے۔
بہت شکریہ توقیر بھیا :)
 

یوسف سلطان

محفلین
ماشاءالله! گڑيا رانى كى سالگره مبارك ہو ۔ الله پاک صحت و تندرستى سے بھرپور زندگى عطا فرمائے۔آمين۔
 
آخری تدوین:

صائمہ شاہ

محفلین
تصاویر اس طرح عام شئیر کرنے میں مجھے ہچکچاہٹ رہتی ہے۔ وجہ کوئی نہیں۔ :)
رشتہ داروں، دوستوں اور خیر خواہوں کو میں واٹس ایپ پر تصاویر بھیجتا رہتا ہوں۔ اگر آپ چاہیں تو آپ سے مجھے اپنی فیملی کی تصاویر شئیر کرنے میں خوشی ہوگی۔ :)
بھئی مجھے تو بہت خواہش ہے آپ کے ٹونز دیکھنے کی :)
اگر آپ مناسب سمجھتے ہیں تو وٹس ایپ پر دکھا دیجیے ۔
 

ہادیہ

محفلین
balloons-small.gif
balloons-small.gif
balloons-small.gif
balloons-small.gif

:rose: :rose: :rose: :rose: :rose:
rose02.gif
rose02.gif
rose02.gif

:rose: :rose: :rose: :rose: :rose:

balloons-small.gif
balloons-small.gif
balloons-small.gif
balloons-small.gif

graphics-happy-birthday-735229.gif
graphics-happy-birthday-735229.gif


4756492-cute-happy-birthday-images.gif


2a4a2ce80675c6e6d1f339a4abb02509.gif

8bd43ad70d8ec1f044b0a343c5879290.jpg

balloons-small.gif
balloons-small.gif
balloons-small.gif
balloons-small.gif

animated-birthday-image-0164.gif
 
Top