میری بیٹی سے ملیں

ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھیں اور سدا ہنستی مسکراتی رہیں۔ آمین۔
 
آخری تدوین:
برادرم ڈاکٹر عامرشہزاد کی ماہ رو صاحبزادی کی خوبصورت تصاویر ملاحظہ کرتے ہی مابدولت کے لبوں سے بیساختہ نکلا " چشم بددور
اللہ صحت وتندرستی ودرازیء عمرعطافرمائے۔آمین!:):birthday::)
 

کاشفی

محفلین
ماشاء اللہ۔
اللہ رب العزت عبیرہ بیٹی کو نصیب کا بڑا بنائے۔آمین
اوراس پر ماں باپ کا شفقت بھرا سایہ تاقیامت قائم و دائم رکھے۔۔آمین
 
Top