میری بیٹی تو میری بیٹی ہے!!!

عینی شاہ

محفلین
عینی ہم مشکل اردو اور اوپر سے اردو میں فارسی بولنے والوں سے اعلان لاتعلقی کر دیتے ہیں۔۔ ۔کیا خیال ہے۔۔ (y)
ایسے ہی علامہ اقبال بننے کا شوق ہوتا ہے کچھ پیپلز کو ۔۔۔حالنکہ علامہ اقبال بس ایک ہی تھے ہے نا بھئی :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
وہ بس تو نہیں ہے خیال بھائی وہ تو اتا بڑا سارا ٹائٹینک ہے جو ڈوبتا بھی نہیں:p
اس طرح تو ہم موضوع سے ہٹ جائیں گے۔:shock: تو چلتے ہیں واپس۔۔۔:p ہاں بئی جلدی سے بتاؤ کہ یہ جو فارسی کا تڑکہ لگایا ہے۔۔:rolleyes: اسکا مطلب کیا ہے؟:unsure: وگرنہ میں نے اور مانو نے یہاں احتجاج کے بینر اٹھا لینے ہیں۔۔:cautious: پھر کوئی گلہ نہ کرے :evil:
 
عینی شاہ

محفلین
اس طرح تو ہم موضوع سے ہٹ جائیں گے۔:shock: تو چلتے ہیں واپس۔۔۔ :p ہاں بئی جلدی سے بتاؤ کہ یہ جو فارسی کا تڑکہ لگایا ہے۔۔:rolleyes: اسکا مطلب کیا ہے؟:unsure: وگرنہ میں نے اور مانو نے یہاں احتجاج کے بینر اٹھا لینے ہیں۔۔:cautious: پھر کوئی گلہ نہ کرے :evil:
اوہ خیال بھائی مینشن تو کریں نا فارسی والوں کو ۔۔۔ا نہں کیسے چلے گا پتہ :rolleyes:
جی بلکل ہم انوسینٹ پیپیپلز ناٹ پیپلز پارٹی کا بھی خیال رکھیں ۔۔۔وی پروٹیسٹ آپکی فارسی کا تڑکہ شڑکہ :p
 
شمشاد

لائبریرین
ایں چہ کا مطلب ہے : یہ کیا
بو العجبی کا مطلب ہے : کوئی انوکھا شخص، شے یا واقعہ؛ عجیب، غیر معمولی یا سنکی ہونے کی کیفیّت یا خاصیت؛ کوئی خاصہ/خصوصیت؛ نرالا پن؛ انوکھا پن؛
است کا مطلب ہے : ہے
برادر کا مطلب ہے : بھائی
 
اس لفظ کو تضاد، کنٹراسٹ اور odd کے معنوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ جیسے قیصرانی بھائی نے کہا کہ" بال بھی نوچ رہے ہیں اور قہقہے بھی تو یہ کیا تضاد ہے بھئی"۔

یہ کیا کوئی انوکھا شخص ہے بھائی :) تھینکس انکل
حدِ ادب، یہ لفظ ما بدولت کے ساتھ گفتگو کے دوران استعمال ہوا تھا

یہی کہ یہ کیا عجیب بات نہیں؟
بالکل
 
شمشاد

لائبریرین
عینی فوراً ظل الہٰی کو معافی کی درخواست دے دو۔ ایسا نہ ہو کہ اپنے ہاتھی کے پاؤں تلے کُچلنے کا حکمنامہ جاری کر دیں۔
 
عینی شاہ

محفلین
اس لفظ کو تضاد، کنٹراسٹ اور odd کے معنوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ جیسے قیصرانی بھائی نے کہا کہ" بال بھی نوچ رہے ہیں اور قہقہے بھی تو یہ کیا تضاد ہے بھئی"۔

حدِ ادب، یہ لفظ ما بدولت کے ساتھ گفتگو کے دوران استعمال ہوا تھا

بالکل
امجد بھائی یہ میں نے آپکو نہیں تھا بولا ۔۔انکل شمشاد نے جو الگ الگ مین اینگز بتائے تھے اسکو ایک ہی سنٹیس میں لکھا تھا ۔سوری اگر آپکو برا لگا ۔:)
 
عینی شاہ

محفلین
ایک مس انڈرسٹینڈنگ :(
اس لفظ کو تضاد، کنٹراسٹ اور odd کے معنوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ جیسے قیصرانی بھائی نے کہا کہ" بال بھی نوچ رہے ہیں اور قہقہے بھی تو یہ کیا تضاد ہے بھئی"۔

حدِ ادب، یہ لفظ ما بدولت کے ساتھ گفتگو کے دوران استعمال ہوا تھا

بالکل
یہ والی یہ تو میں نے بولا بھی نہیں تھا انکو :(
 
Top