میری آواز میں ایک گانا

آواز اچھی ہے بہت۔ میں نے بھی شوقیہ بہت گایا ہے اس طرح۔ ہر طرح کے گانوں کا ریاض کیا ہے۔ ایک مشورہ عرض کرتا ہوں؛ کشور کے مشہور اور آسان گانوں کا ریاض کریں اور اس کے بعد مہدی صاحب کی پیچیدہ راگنیوں والی غزلوں کی پریکٹس۔۔۔ آپ بہت اچھا گاسکتے ہیں۔
آپ نے تو میرے زخموں پہ مرہم رکھ دیا امین بھائی۔
میں تو مجسم یہ شعر بن گیا تھا یہاں گانا شئیر کر کے۔
ابنِ مریم ہوا کرے کوئی، میرے درد کی دوا کرے کوئی۔
 
یہ پیغامات بعد میں پڑھے میں نے :)

امجد بھائی تلاوت کے لیے تو قاری عبد الباسط کی مجود تلاوات سنیں اور ان کی نقل کرنے کی کوشش کریں۔ میں نے یہ بھی بہت عرصے تک کیا اور ان کی نقل کرنے سے تلاوت بہت اچھی ہوجاتی ہے، ساتھ ہی ان کی پرسوز آواز دل کو بہت نرم کردیتی ہے۔۔۔
جی انشاءاللہ،
ویسے مجھے بذاتِ خود شیخ احمد عجمی کی تلاوت بہت اچھی لگتی ہے۔ کبھی سن کر بتائیے گا کیسا انداز ہے۔
ویسے محمود البناء صاحب کی آواز بھی بہت اچھی ہے۔
 

عمر سیف

محفلین
پائی جان کہیڑی گل دی سزا دے رے او ۔۔
پر نہیں ۔۔۔ آپ استاد ہو ۔۔۔۔ آپ جیسا کوئی نہیں ۔۔۔:D
 
پائی جان کہیڑی گل دی سزا دے رے او ۔۔
پر نہیں ۔۔۔ آپ استاد ہو ۔۔۔ ۔ آپ جیسا کوئی نہیں ۔۔۔ :D
حد تو یہ ہے کہ ٹویٹر پر #EyetoEye اس وقت سب سے ٹاپ پے ڈسکس ہو رہا ہے۔ سبھی سر دھن رہے ہیں، اور ایک سے ایک مزاح پڑھنے کو مل رہا ہے۔
 
Top