میری آواز میں ایک گانا

امجد میانداد نے 'موسیقی کی دنیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 1, 2013

  1. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    السلام علیکم،

    لیں جی میری فوٹو گرافی، میری مصوری، میری شاعری، میرے گرافکس، میری ویب سائٹس کے بعد اب میں آپ کی ساعتوں کے بعد آپ کی سماعتوں کو کیسے معاف کردوں بھلا۔

    یہ میرا پسندیدہ گانا ہے جو میں نے بغیر کسی پریکٹس کے بس لائیو ہی گایا ہے امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔

    http://www.facebook.com/photo.php?v=1605482148507

    فیس بک سے ویڈیو امبیڈ نہیں ہو رہی :(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 5
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    وعلیکم السلام
    سنا تھا رونا اورگانا سب کوآتا ہے اور کچھ ہم سے ہیں جنھیں بہت سوں کا گانا سن کے رونا آتاہے
    اب آپ کوبھی سن لیتے ہیں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  3. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    تو پھر رونے کی پریکٹس کی ضرورت بھی نہیں خود ہی رونا آ جائے گا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    واہ جی چھا گئے آپ تو خُوب گایا ہے
    موسیقی میں بڑے استاد اور فن شناس تو حسیب نذیر گِل اورمیاں نیرنگ خیال خان پٹیالے والے فنی باریکیوں پر تبصرہ کرسکیں گے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  5. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    نہیں جناب بہت اچھا گایا ہے میں وہی سن رہا ہوں اور اب تک نہیں رویا ورنہ میری قوت برداشت کافی کمزورہے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    امجد میانداد۔ ہمت کی داد دیتا ہوں میں خود کو۔ بہت دل گردے کا کام تھا آپ کو سُننا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  7. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    میں نے کہا تھا نا کہ کیسے معاف کر دوں آپ سب کی سماعتوں کو:twisted:
    دراصل میں خود بھی گاتے گاتے تھک گیا تھا کافی لمبا گانا ہے۔:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  8. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    گانا لمبا ہے کہ کر دیا گیا ہے۔؟؟ :cool:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. عبدالحسیب

    عبدالحسیب محفلین

    مراسلے:
    1,109
    موڈ:
    Shh
    ابھی تک تو بہت عمدہ ہے بھائی جان۔ بہت خوب ۔ دیکھیں آخر میں کیا ہوتا ہے :D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    اگر بہت عمدہ گایا گیا ہوتا تو مختصر لگتا پر مجھ سے سن رہے ہیں اس لیے اپنے اصل وقت یعنی 6 منٹ سے بھی ڈبل لگ رہا ہے۔
     
  11. عبدالحسیب

    عبدالحسیب محفلین

    مراسلے:
    1,109
    موڈ:
    Shh
    نہیں بھائی جان۔ آپ کسرِ نفسی سے کام لے گئے۔ بہت عمدہ ہے۔ کہیں بھی بور نہیں لگا۔ بہت بہت داد قبول کریں۔ بہت عمدہ ۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  12. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    انڈین گانا میں نے نہیں سننا :cautious:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    میوزک اور باقی سارا آرٹ بھی سب کا سانجھا ہوتا ہے بھئی۔
    اور میوزک کمپوز اے آر رحمٰن نے کیا ہے اور شاعری بھی کسی مسلمان کی ہی ہو گی۔
     
  14. آبی ٹوکول

    آبی ٹوکول محفلین

    مراسلے:
    3,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    کیا یہ واقعی آپ گانا گا رہے تھے؟؟؟؟؟
    اوہ میرا مطبل اے کہ تُسی آپنے ولون اے گانا ای پئے گاندے سی ناں؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    جی جناب :nailbiting:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. آبی ٹوکول

    آبی ٹوکول محفلین

    مراسلے:
    3,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    ایس اطلاع دینے دا شکریہ جناب ہُن مینون یقینا ہویا کہ اے واقعی ای گانا گایا جارہیا سی
     
  17. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    مطلب تسی پہلے مرثیہ سمجھے سی :confused:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. غدیر زھرا

    غدیر زھرا لائبریرین

    مراسلے:
    3,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    بھیا یہ کام کسی اور کو کرنے دیں پلیز :p آپ کا میسج بھی آیا تھا نا غالباً گانے کے دوران :rolleyes: اس سے اندازہ لگا لیں کہ میں نے کتنے غور سے سنا ہے :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    یعنی نا گایا کروں :thinking:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,812
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    بنیادی سر ٹھیک ہیں؟ تو میں توجہ دوں۔۔۔۔۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر