میری آواز میں ایک گانا

بھلکڑ

لائبریرین
بھائی آپ کی آواز بڑی کچی سی لگی۔۔۔۔immature سی۔۔ پتہ نہیں کیوں۔۔۔۔۔
گایا اچھا ہے۔۔۔۔۔:p

اب کمنٹ کیا ہے تو تعریف تو کرنی پڑے گی ناں۔۔۔ہی ہی ہی
 
بھائی آپ کی آواز بڑی کچی سی لگی۔۔۔ ۔immature سی۔۔ پتہ نہیں کیوں۔۔۔ ۔۔
گایا اچھا ہے۔۔۔ ۔۔:p

اب کمنٹ کیا ہے تو تعریف تو کرنی پڑے گی ناں۔۔۔ ہی ہی ہی

اس کچی آواز کو اب میں روز گا گا گا گا گا گا گا کر پکایا کروں گا اور روز گانا اَپ لوڈ کر کے سارے بدلے لوں گا ایک ایک سے، اور خوب پکاؤں گا پھر آواز کو بھی اور بھیجوں کو بھی۔
 
بھلکڑ

لائبریرین
اس کچی آواز کو اب میں روز گا گا گا گا گا گا گا کر پکایا کروں گا اور روز گانا اَپ لوڈ کر کے سارے بدلے لوں گا ایک ایک سے، اور خوب پکاؤں گا پھر آواز کو بھی اور بھیجوں کو بھی۔
ارے آپ تو غصہ ہی کر گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔
میں کونسا سارے گا ما پا کے ججز میں سے ہوں ۔۔۔۔۔مجھ سے تو بڑھ کر بے سُرا ہو گا ہی نہ کوئی۔۔۔۔۔
آئیڈیا اچھا ہے۔۔۔۔۔۔۔وہ مشہور مقولہ تو سُنا ہو ہی گا۔۔۔۔۔۔پریکٹس میکس اٹ پرفیکٹ۔۔۔۔۔۔:ROFLMAO::LOL::grin::rollingonthefloor::laughing:
 
ارے آپ تو غصہ ہی کر گئے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
میں کونسا سارے گا ما پا کے ججز میں سے ہوں ۔۔۔ ۔۔مجھ سے تو بڑھ کر بے سُرا ہو گا ہی نہ کوئی۔۔۔ ۔۔
آئیڈیا اچھا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔وہ مشہور مقولہ تو سُنا ہو ہی گا۔۔۔ ۔۔۔ پریکٹس میکس اٹ پرفیکٹ۔۔۔ ۔۔۔ :ROFLMAO::LOL::grin::rollingonthefloor::laughing:
غصہ کہاں جناب، آپ کے مشورے پر عمل کرنے کا سوچا ہے، آواز کو پکانے کا، تو ظاہر ہے ساتھ میں اور بھی بہت کچھ پکے گا۔
 
بھلکڑ

لائبریرین
غصہ کہاں جناب، آپ کے مشورے پر عمل کرنے کا سوچا ہے، آواز کو پکانے کا، تو ظاہر ہے ساتھ میں اور بھی بہت کچھ پکے گا۔
پہلے تو آپ کی آواز پکے گی ۔۔۔۔۔۔۔اگر خدانخواستہ ؤہ پک گئی تو پھر ہمارے بھیجے پکیں گے ناں۔۔۔۔۔۔۔۔!;)
 
نیلم بہت ہنسی آ رہی ہے نا
axe-murderer.gif
 
السلام علیکم،

لیں جی میری فوٹو گرافی، میری مصوری، میری شاعری، میرے گرافکس، میری ویب سائٹس کے بعد اب میں آپ کی ساعتوں کے بعد آپ کی سماعتوں کو کیسے معاف کردوں بھلا۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
جو گانے نہیں سنتے ان کے لیے قرآن کریم کی کوئی سورت یا کوئی نعت پڑھنا پسند کریں گے تا کہ ان کی سماعتوں تک بھی آپ کی آواز پہنچ جائے ؟
 
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
جو گانے نہیں سنتے ان کے لیے قرآن کریم کی کوئی سورت یا کوئی نعت پڑھنا پسند کریں گے تا کہ ان کی سماعتوں تک بھی آپ کی آواز پہنچ جائے ؟
جی ضرور :)،
آج ہی گھر جا کر :) حکم کی بجا آوری کی جائے گی۔
اللہ مجھے بھی گانوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
 
سید ذیشان

محفلین
یہ فارغ وقت میں آپ ہمیشہ یوں ہی گایا کرتے ہیں ;)
اور کس کس کے گانے شوق سے گاتے ہیں آپ مائیکل جیکسن کے علاوہ۔:LOL:

ویسے اگر مجھے بہت مجبوری میں گانا بھی پڑے تو اس سے شائد کچھ ہی بہتر گا سکوں :p
اس لئے یہ سکل میں نے اپنے ذہن تک ہی محدود رکھا ہے۔:cool:
 
جی ضرور :)،
آج ہی گھر جا کر حکم کی بجا آوری کی جائے گی۔
جزاک اللہ خیرا ، حکم نہیں درخواست تھی ۔ مجھے انتظار رہے گا ۔ ویسے آپ کی پسندیدہ سورت کون سی ہے جس کو اکثر تلاوت کرتے ہوں ۔ اور نعت بھی ۔
اللہ مجھے بھی گانوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
آمین ۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ یہ بچنے کی چیز ہے تو دیر کاہے کی ؟
 
محمد امین

لائبریرین
آواز اچھی ہے بہت۔ میں نے بھی شوقیہ بہت گایا ہے اس طرح۔ ہر طرح کے گانوں کا ریاض کیا ہے۔ ایک مشورہ عرض کرتا ہوں؛ کشور کے مشہور اور آسان گانوں کا ریاض کریں اور اس کے بعد مہدی صاحب کی پیچیدہ راگنیوں والی غزلوں کی پریکٹس۔۔۔ آپ بہت اچھا گاسکتے ہیں۔
 
محمد امین

لائبریرین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
جو گانے نہیں سنتے ان کے لیے قرآن کریم کی کوئی سورت یا کوئی نعت پڑھنا پسند کریں گے تا کہ ان کی سماعتوں تک بھی آپ کی آواز پہنچ جائے ؟

جی ضرور :)،
آج ہی گھر جا کر :) حکم کی بجا آوری کی جائے گی۔
اللہ مجھے بھی گانوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

یہ پیغامات بعد میں پڑھے میں نے :)

امجد بھائی تلاوت کے لیے تو قاری عبد الباسط کی مجود تلاوات سنیں اور ان کی نقل کرنے کی کوشش کریں۔ میں نے یہ بھی بہت عرصے تک کیا اور ان کی نقل کرنے سے تلاوت بہت اچھی ہوجاتی ہے، ساتھ ہی ان کی پرسوز آواز دل کو بہت نرم کردیتی ہے۔۔۔
 
Top