میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اے خان

محفلین
سردیوں کا موسم ہو
برستی بارش ہو
آتش دان میں لگی آگ ہو
وہ بھی ساتھ ہو
خوبصورت سی نازک سی
ریشمی بال
پلکیں تیر جیسی
آنکھیں جھیل جیسی
جبیں پہ سرخی
گردن صراحی جیسی
لمبی سی پتلی سی
توبہ توبہ
 
سردیوں کا موسم ہو
برستی بارش ہو
آتش دان میں لگی آگ ہو
وہ بھی ساتھ ہو
خوبصورت سی نازک سی
ریشمی بال
پلکیں تیر جیسی
آنکھیں جھیل جیسی
جبیں پہ سرخی
گردن صراحی جیسی
لمبی سی پتلی سی
توبہ توبہ
شکر ہے سہ روزہ لگا لیا ورنہ آخر میں توبہ توبہ بھی نہ کہتے
 

فرقان احمد

محفلین
سردیوں کا موسم ہو
برستی بارش ہو
آتش دان میں لگی آگ ہو
وہ بھی ساتھ ہو
خوبصورت سی نازک سی
ریشمی بال
پلکیں تیر جیسی
آنکھیں جھیل جیسی
جبیں پہ سرخی
گردن صراحی جیسی
لمبی سی پتلی سی
توبہ توبہ
اِس رومانوی موسم میں ہم محفلین تو پکوڑوں اور سموسوں سے دل بہلا رہے تھے، تاہم آپ نے بھیگے موسم کی لاج رکھ لی! توبہ، توبہ، استغفار! :)
 

اے خان

محفلین
اِس رومانوی موسم میں ہم محفلین تو پکوڑوں اور سموسوں سے دل بہلا رہے تھے، تاہم آپ نے بھیگے موسم کی لاج رکھ لی! توبہ، توبہ، استغفار! :)
مجبوری سی مجبوری ہے
پاس مونگ پھلیوں کی بوری ہے
ہائے افسوس میں کنوارا
تو وہ بھی کنواری ہے
نہ ہماری شادی نہ بربادی ہے
ہروقت طبیعت پہ گرانی ہے
بارش برس رہی ہے
ہم پر ہنس رہی ہے
 
مجبوری سی مجبوری ہے
پاس مونگ پھلیوں کی بوری ہے
ہائے افسوس میں کنوارا
تو وہ بھی کنواری ہے
نہ ہماری شادی نہ بربادی ہے
ہروقت طبیعت پہ گرانی ہے
بارش برس رہی ہے
ہم پر ہنس رہی ہے
طبیعت مضطرب سی ہو رہی ہے
یقینا تیری قسمت سو رہی ہے
جو سہ روزہ اگر نہ پھر لگایا
سمجھ لینا حماقت ہو رہی ہے۔
 

فرقان احمد

محفلین
سردیوں کا موسم ہو
برستی بارش ہو
آتش دان میں لگی آگ ہو
وہ بھی ساتھ ہو
خوبصورت سی نازک سی
ریشمی بال
پلکیں تیر جیسی
آنکھیں جھیل جیسی
جبیں پہ سرخی
گردن صراحی جیسی
لمبی سی پتلی سی
توبہ توبہ

مجبوری سی مجبوری ہے
پاس مونگ پھلیوں کی بوری ہے
ہائے افسوس میں کنوارا
تو وہ بھی کنواری ہے
نہ ہماری شادی نہ بربادی ہے
ہروقت طبیعت پہ گرانی ہے
بارش برس رہی ہے
ہم پر ہنس رہی ہے

اس اینٹی کلائمکس سے بہتر تو سموسے چائے ہی تھے صاحب!
 

لاریب مرزا

محفلین
سردیوں کا موسم ہو
برستی بارش ہو
آتش دان میں لگی آگ ہو
وہ بھی ساتھ ہو
خوبصورت سی نازک سی
ریشمی بال
پلکیں تیر جیسی
آنکھیں جھیل جیسی
جبیں پہ سرخی
گردن صراحی جیسی
لمبی سی پتلی سی
توبہ توبہ
مجبوری سی مجبوری ہے
پاس مونگ پھلیوں کی بوری ہے
ہائے افسوس میں کنوارا
تو وہ بھی کنواری ہے
نہ ہماری شادی نہ بربادی ہے
ہروقت طبیعت پہ گرانی ہے
بارش برس رہی ہے
ہم پر ہنس رہی ہے

عبداللہ بھائی کی کیفیت کچھ ٹھیک نہیں لگ رہی۔ :nerd:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top