میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جی آپ کی بات بھی بجا لگتی لیکن شاید یہ متضاد ایک ہی لیول یا جنس پر ہوتے ہیں جیسے 'ہادی' کا متضاد 'مضل' ہی ہے نہ کہ اس ہادی کے پیرو کار۔
جی اچھا ہے۔ لیکن اس پر آسمان وزمین اور شیر وگیدڑ وغیرہ سے اعتراض کیا جاسکتا ہے۔
 
لاہور سے ہونے اور لاہوریا ہونے میں فرق ہوتا ہے :)
مجھے بھی کسی ملتانی نے بتایا تھا کہ لاہوریے صحیح رستہ نہیں بتاتے ، ایسا سمجھنے کی وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ چونکہ لاہور بہت بڑا شہر(کراچی کے علاوہ پاکستان میں کوئی دوسرا شہر لاہور سے بڑا نہیں) اور پرانا ہے ۔ اس لئے اس کے ایڈریس پیچیدہ بھی ہیں تو غالبا کمیونیکیشن میں مشکلات کی وجہ ایڈریس کی یا رستہ سمجھنے یا سمجھانے میں مشکل پیش آتی ہوگی ۔
اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہےکہ کسی نے آج تک اس بات کو سنجیدہ نہیں لیا۔ :)
 
جی آپ کی بات بھی بجا لگتی لیکن شاید یہ متضاد ایک ہی لیول یا جنس پر ہوتے ہیں جیسے 'ہادی' کا متضاد 'مضل' ہی ہے نہ کہ اس ہادی کے پیرو کار۔
جی اچھا ہے۔ لیکن اس پر "آسمان وزمین اور شیر وگیدڑ" وغیرہ سے اعتراض ہوسکتا ہے۔
 
اس کی ایک بڑی وجہ یہ ہےکہ کسی نے آج تک اس بات کو سنجیدہ نہیں لیا۔ :)
اگر کوئی بندہ ایں نوں ہو جاؤ اور اوں نوں ہوجاؤ سنتا رہے مگر کہنے والے کے ہاتھوں کے اشاروں کی طرف توجہ نہ دے تو یہی سمجھے گا کہ بتانے والا مجھ سے مذاق کر رہا ہے۔
 
آخری تدوین:
یہ آسمان بلندی کا استعارہ نہیں
زمیں سے مرجعِ دیدن ذرا اٹھا کے تو دیکھ

اگر ترکیب درست نہ بیٹھی ہو تو یوں کر لیتے ہیں:
زمیں سے اپنی نظر کو ذرا اٹھا کے تو دیکھ
 
انتہائی غمزدہ!!
ابھی امی نے بتایا ہے کہ ہمارے محلے کے ایک غریب گھرانے کی ایک جوان بچی کالج سے آتے ہوئے سڑک کراس کرنے کے دوران ٹریفک حادثے کا شکار ہوگئی۔ ایک موٹر سائیکل سوار نے ٹکر ماری، پیچھے سے ایک مزدا اس کے سر کے سر کو کچل کر گذر گیا۔ چہرہ بری طرح پچک گیا اور موقع پر ہی دم توڑ گئی۔ بیچاری پڑھتی بھی تھی اور ایک سکول میں پڑھاتی بھی تھی۔
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے۔
 
بہت دکھ ہوا۔اللہ کریم مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر دے اور صبر کرنے پر اجرکثیر عطا فرمائے۔آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top