تعارف میرا نام نوشاب ہے

نوشاب

محفلین
ایک مزید سوال
سرورق پر اس جگہ میں
موضوعات:
43,451
پیغامات:
1,206,935
ممبران:
5,066
User Record: (اس یوزر ریکارڈ سے کیا مراد ہے ) یہ مسلسل 191 پر رکا ہوا ہے کیوں
191
حالیہ ممبر:
alex2013
 
نوشاب

محفلین
اس کا نام ہی اس کی وضاحت ہے بھائی:battingeyelashes:
جو دھاگہ آپ کے "زیر نگرانی" ہو گا اس میں جب بھی کوئی پوسٹ کرے گا چاہے اس نے آپ کو مخاطب کیا ہو یا نہ کیا ہو آپ کو اس کی اطلاع مل جائے گی:email:
میری زیر نگرانی مطلب اسے میں نے شروع کیا ہوگا یہ ہی نا
اب سمجھا بہت شکریہ دوبارہ
 
ایک مزید سوال
سرورق پر اس جگہ میں
موضوعات:
43,451
پیغامات:
1,206,935
ممبران:
5,066
User Record: (اس یوزر ریکارڈ سے کیا مراد ہے ) یہ مسلسل 191 پر رکا ہوا ہے کیوں
191
حالیہ ممبر:
alex2013
میرے خیال میں یہ 191 ایک دن میں زیادہ سے زیادہ رجسٹر ہونے والے اراکین کی تعداد ہے
لیکن کوئی ایڈمن زیادہ بہتر بتا سکیں گے جیسے کہ ابن سعید بھائی
 
میرے خیال میں یہ 191 ایک دن میں زیادہ سے زیادہ رجسٹر ہونے والے اراکین کی تعداد ہے
لیکن کوئی ایڈمن زیادہ بہتر بتا سکیں گے جیسے کہ ابن سعید بھائی
بیک وقت زیادہ سے زیادہ آن لائن صارفین (اراکین و مہمانان) کی تعداد جو اس سافٹوئیر کے مشاہدے میں آئی۔ در اصل یہ شمار ایک ایڈ آن کی وجہ سے ظاہر ہو رہا ہے جس میں اس فقرے کا ترجمہ شامل کرنے کی سہولت نہیں تھی اسی لیے یہ انگریزی میں نظر آ رہا ہے۔ :)
 
شکریہ سعود بھائی
آپ کے سوال کا جواب حاضر ہے نوشاب بھائی
 
نوشاب

محفلین
یہاں سے مزید ایک اور سوال
شکریہ سعود بھائی
آپ کے سوال کا جواب حاضر ہے نوشاب بھائی
شکریہ
لیکن ایک اور سوال ہے کہ ابن سعید بھائی کو کیسے پتہ چلا کہ ہم میں نے آپ سے سوال پوچھا ہے اور انہوں نے اتنی جلدی جواب بھی دے دیا
کیا اس وجہ سے تو نہیں کہ آپ نے ان کے نام کو ٹیگ کیا تھا
 
یہاں سے مزید ایک اور سوال

شکریہ
لیکن ایک اور سوال ہے کہ ابن سعید بھائی کو کیسے پتہ چلا کہ ہم میں نے آپ سے سوال پوچھا ہے اور انہوں نے اتنی جلدی جواب بھی دے دیا
کیا اس وجہ سے تو نہیں کہ آپ نے ان کے نام کو ٹیگ کیا تھا
بالکل یہی وجہ ہے
اسی لیے انہوں نے میرے پیغام کا اقتباس لیا تھا
 
نوشاب

محفلین
اور آج کا ایک آخری سوال جناب (محسن وقار بھائی )
نیا دھاگہ شروع کیسے کرنا ہے
اور کیا دھاگہ ختم کرنے کا ہمیں اختیار ہے یا نہیں
 
اور آج کا ایک آخری سوال جناب (محسن وقار بھائی )
نیا دھاگہ شروع کیسے کرنا ہے
اور کیا دھاگہ ختم کرنے کا ہمیں اختیار ہے یا نہیں
کسی بھی زمرے میں جائیں
وہاں بائیں اوپر جانب "نیا دھاگہ شروع کریں" کا بٹن ہو گا اس پر کلک کریں
دھاگے کے پہلے مراسلے میں جو لکھنا چاہتے ہیں لکھ دیں اور "دھاگہ تخلیق کریں" کے بٹن پر کلک کر دیں
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
ہمارے نام کا مطلب ہے کہ ’’نوجوان‘‘
اگر ’’ب‘‘ ہٹا دیں تو صرف ’’نوشا ‘‘رہ جاتا ہے مطلب ’’دلہا‘‘ جسے بنے ہوئے ہمیں نو سال ہوچکے ہیں
اور اگر ’’شا ‘‘بھی ہٹا دیں تو صرف ’’نو ‘‘ رہ جاتا ہے نو (نتھنگ ) مطلب کچھ نہیں
نوشاب صاحب ! آپ اپنے نام میں سے ایک بھی حرف ہٹا دیں گے تو آپ آپ نہیں رہیں گے۔ آپ کا نام ہی مٹ جائے گا۔اور نتھنگ مطلب کچھ نہیں رہیں گے -یعنی آپ کی ہستی اور وجود ہی مٹ جائے گا۔
یہ خصوصیت تو صرف اللہ کے اسم ذات ہی میں پائی جاتی ہے۔رب تعالیٰ کے اسمِ ذات اللہ میں سے الف حذف کریں تو باقی رہے گا= للہ جس کے معنی ہیں اللہ کے لیے۔قرآنَ پاک میں ہے للہ ما فی السمٰوٰتَ۔۔۔۔۔۔
اللہ میں سے الف اور پہلا لام دونوں حذف کریں تو باقی رہے گا= لہٗ جس کے معنیٰ اُس کے لیے یعنی اُس اللہ کے لیے قرآن میں متعدد مقامات پر آتا ہے : لہ ما فی السمٰوٰت ۔۔۔۔۔اور اگر پہلے تینوں حروف حذف کردیں تب بھی باقی رہے گا= ہٗ جس کے معنیٰ ہیں وہ اور یہ بھی قرآن میں موجود ہے۔
 
Top