تعارف میرا نام نوشاب ہے

نوشاب

محفلین
یہ خصوصیت تو صرف اللہ کے اسم ذات ہی میں پائی جاتی ہے۔رب تعالیٰ کے اسمِ ذات اللہ میں سے الف حذف کریں تو باقی رہے گا= للہ جس کے معنی ہیں اللہ کے لیے۔قرآنَ پاک میں ہے للہ ما فی السمٰوٰتَ۔۔۔ ۔۔۔
اللہ میں سے الف اور پہلا لام دونوں حذف کریں تو باقی رہے گا= لہٗ جس کے معنیٰ اُس کے لیے یعنی اُس اللہ کے لیے قرآن میں متعدد مقامات پر آتا ہے : لہ ما فی السمٰوٰت ۔۔۔ ۔۔اور اگر پہلے تینوں حروف حذف کردیں تب بھی باقی رہے گا= ہٗ جس کے معنیٰ ہیں وہ اور یہ بھی قرآن میں موجود ہے۔
بے شک رحمانی صاحب آپ نے سچ کہا ہے اللہ ہی ذات ہمیشہ باقی رہنے والی ہے باقی سب تو فانی ہے
 
نوشاب

محفلین
388481_556929944328177_1771120456_n.jpg
 
نوشاب

محفلین
بیک وقت زیادہ سے زیادہ آن لائن صارفین (اراکین و مہمانان) کی تعداد جو اس سافٹوئیر کے مشاہدے میں آئی۔ در اصل یہ شمار ایک ایڈ آن کی وجہ سے ظاہر ہو رہا ہے جس میں اس فقرے کا ترجمہ شامل کرنے کی سہولت نہیں تھی اسی لیے یہ انگریزی میں نظر آ رہا ہے۔ :)
ابن سعید بھائی پتہ چل سکتا ہے کہ وہ خاص دن کونسا تھا جس دن اتنے زیادہ اراکین محفل میں شریک تھے یا کوئی بہت ہی خاص الخاص ٹاپک )موضوع (چل رہا ہوگا ۔
دوسرا سعود بھائی یہ کیا مسئلہ ہے کہ میں کلوز بریکٹ پر پنچ کرتا ہوں تو اوپن بریکٹ پڑتی ہے اور یہی چیز اوپن بریکٹ پر ہوتی ہے ۔
ساتھ ہی للہ لکھنے کے لیے آلٹ + پلس کی کام نہیں کرتی ۔
تیسرا اس میں انگلش کی بورڈ کام نہیں کر رہا ۔
 
شمشاد

لائبریرین
مراسلے کی تدوین کا اختیار 30 منٹ تک رہتا ہے۔ جبکہ مراسلہ ختم کرنے کا اختیار اراکین کے پاس نہیں ہے۔ البتہ مراسلہ رپورٹ کر سکتا ہے۔ جس پر انتظامیہ مناسب کار روائی کر سکتی ہے۔
 
آپ کون سا براؤزر استعمال کرتے ہیں؟
 
محسن وقار علی بھائی سوال کے دوسرے حصے کا جواب نہیں ملا
دھاگے کو ختم کیسےکرنا ہے
شمشاد بھائی نے جواب دے دیا ہے
دھاگا ختم کرنے یا مقفل کرنے کا اختیار محفل کے اراکین کے پاس نہیں ہے۔
مراسلے کی تدوین کا اختیار 30 منٹ تک رہتا ہے۔ جبکہ مراسلہ ختم کرنے کا اختیار اراکین کے پاس نہیں ہے۔ البتہ مراسلہ رپورٹ کر سکتا ہے۔ جس پر انتظامیہ مناسب کار روائی کر سکتی ہے۔
 
عسکری

معطل
مراسلے کی تدوین کا اختیار 30 منٹ تک رہتا ہے۔ جبکہ مراسلہ ختم کرنے کا اختیار اراکین کے پاس نہیں ہے۔ البتہ مراسلہ رپورٹ کر سکتا ہے۔ جس پر انتظامیہ مناسب کار روائی کر سکتی ہے۔
پہلے ایسا نہیں تھا اب کیوں ایسا کیا گیا ہے ؟
 
شمشاد

لائبریرین
تو جب چاہے مڑ لے۔ پرانا مراسلہ موجود ہو گا تو معلوم ہو گا ناں کہ مڑ گیا ہے۔
 
Top