جاسمن
لائبریرین
ہا ہا ہا![]()
اور اردو لکھنے کے لیے بھی کوشش فرض ہے۔۔
خوش رہیں، اور خوش آمدید۔۔۔

آمین!
شکریہ
ہا ہا ہا![]()
اور اردو لکھنے کے لیے بھی کوشش فرض ہے۔۔
خوش رہیں، اور خوش آمدید۔۔۔
عباس اعوان بھائی! شکریہ!محفل میں خوش آمدید اور نیک تمنائیں !!!!
محب علوی بھائی! بہت شکریہ!خوش آمدید جاسمن اور اتنے لوگ حوصلہ افزائی کرنے والے ہوں تو بندہ سیکھ ہی جاتا ہے۔
سلمان حمید نے کافی تفصیل سے اور عمدگی سے اغلاط کی درستی کی طرف رہنمائی کی ہے۔
zulfiqar Ali بھائی! بہت شکریہ!محفل میں خوش آمدید۔
شروع شروع میں مشکل ہی لگتی ہے۔
سید شہزاد ناصر بھائی! بہت شکریہ!محفل میں خوش آمدید
اردو لکھنا اتنا مشکل نہیں صرف کی بورڈ سے شناسائی ہونی چاہئے کہ حروف تہجی کی ترتیب کیا ہے
شمشاد بھیا محفل کا کی بورڈ شاید فونیٹک ہے نا؟
میاں محمد عمر حیدر صابری بھائی! بہت شکریہخوش آمدید
مطلب کافی محنت کرلی آپ نے اچھی بات ہے اب یہاں آپکو مزہ آئے گا بہتملائکہ ! بہت شکریہ۔ واقعی۔ آپ نے درست کہا تھا۔ کمپیوٹر سائینس میں ایم ایس سی لڑکی سے مدد لی، پُورے تین گھنٹے لگائے بیچاری نے۔۔۔ پھِر اپنے اِدارے کے کمپیوٹر آپریٹر سے پاک اردو انسٹالر انسٹال کروایا تو آپ سے صحیح طرح سے بات کرنے کے قابل ہوئی۔ اور اِس کئی دِن کی محنت میں آہ ہی نکلتی رہی۔
ملائکہ! محنت میں نے کیا کرنی ہے۔ کمپیوٹر آپریٹر سے پاک اردو انسٹالر انسٹال کروایا تھا۔ یہ بس اس کا کمال ہے۔مطلب کافی محنت کرلی آپ نے اچھی بات ہے اب یہاں آپکو مزہ آئے گا بہت![]()
اب تو آپ بالکل ٹھیک لکھ رہی ہیں ایسا کریں دوسری لڑیوں میں بھی آئیں گھومیں پھریںملائکہ! محنت میں نے کیا کرنی ہے۔ کمپیوٹر آپریٹر سے پاک اردو انسٹالر انسٹال کروایا تھا۔ یہ بس اس کا کمال ہے۔
بالکل بالکل ملائکہ۔ جزاک اللہ۔ آپ کے خلوص کی معترف ہوں۔اب تو آپ بالکل ٹھیک لکھ رہی ہیں ایسا کریں دوسری لڑیوں میں بھی آئیں گھومیں پھریں
خوش آمدید ۔۔۔۔!
جو لوگ شروع میں جتنا اٹکتے ہیں بعد میں وہی سب سے زیادہ فراٹے بھرتے نظر آتے ہیں۔سو لکھتی رہیے اور لکھتے لکھتے لکھیّہ بن جائیں۔
ٹیگز میں دعا دینے کا بہت شکریہ ۔![]()
کیا کروانی ہے ۔ جلدی کروالو بھئی۔ وقت کم ہے۔یہ بات تقریباً ١١ سال پہلے کہی تھی اور آج ان کے مراسلے اور اردو دیکھ کر حیرت ہوتی ہے..
واہ بابا ایک پیشن گوئی میرے لیے بھی کر دیں 😊
کیا ٹائپانہ خوش خطی ہے! واہ، واہ!آپ سب کا بهت شکریه. یهان بهت خلوص هی. سلمان بها.شکر هی کچه کچه میری اردو جیسی اردو دیکه کی دل کو تسلی هوئ. آپ کا زیاده شکریه. قیثرانی بها. آپ بهت تعاون کرنی والی هین. [معزرت] hay لکهنا مشکل هی. باقی تو پهر بهی گذاره هو رها هی.غدیر زهرا. پرهنا، لکهنا، بولنا ، سننا اور سوشل ورک.
ہمارے بھی شروع کے مراسلے خاصے مضحکہ خیز ہوا کرتے تھے سارا کمال اردو محفل کے کرم فرماؤں کا ہےکیا ٹائپانہ خوش خطی ہے! واہ، واہ!
کوئی دم کا مہماں ہوں اے اہلِ محفلکیا کروانی ہے ۔ جلدی کروالو بھئی۔ وقت کم ہے۔![]()
کس کا وقت کم ہے ؟کیا کروانی ہے ۔ جلدی کروالو بھئی۔ وقت کم ہے۔![]()