تعارف میرا نام جاسمن ہے۔مین بہاولپور ڈویژن مین رہتی ہون۔ یے سلسلہ ابھی میرے لءے نیا ہے۔

جب بتاتی ہوں کہ دو بچوں کی ماں ہوں تو مُجھے اپنا یہ تعارف مکمل لگتا ہے:)۔

عمدہ تعارف ہے مگر کچھ تعلیم اور دلچسپیوں کے بارے میں بھی بتائیں تو ہو سکتا ہے کہ آپ کی دلچسپی سے متعلقہ کسی پراجیکٹ میں آپ کو شامل کیا جا سکے۔
 
جاسمن

لائبریرین
عمدہ تعارف ہے مگر کچھ تعلیم اور دلچسپیوں کے بارے میں بھی بتائیں تو ہو سکتا ہے کہ آپ کی دلچسپی سے متعلقہ کسی پراجیکٹ میں آپ کو شامل کیا جا سکے۔
جزاک اللہ ۔
سوشل ورک میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے
ریڈیو پہ ایک پروگرام کی کمپئیرنگ کرتی ہوں۔ اُس کے لئے سکرپٹ بھی خود لکھتی ہوں۔ سکرپٹ کے لئے ہی ایک دن اِس راستے پہ آ نکلی اور آج یہاں ہوں۔
پڑھنا، لکھنا،پڑھانا اور ریڈیو پہ بولنا، سیرو تفریح کرنا (بلکہ اب تو کرانا)،سوشل ورک کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ میری دلچسبیاں ہیں
اچھا لگے گا اگر کسی پراجیکٹ میں شامِل ہو سکی۔
یہ سوچ رہی تھی کہ ایک ایسا دھاگہ ہو جہاں اپنے سماجی مسائل اور اُن کا حل دیا جائے۔
 
آخری تدوین:
جزاک اللہ ۔
سوشل ورک میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے
ریڈیو پہ ایک پروگرام کی کمپئیرنگ کرتی ہوں۔ اُس کے لئے سکرپٹ بھی خود لکھتی ہوں۔ سکرپٹ کے لئے ہی ایک دن اِس راستے پہ آ نکلی اور آج یہاں ہوں۔
پڑھنا، لکھنا،پڑھانا اور ریڈیو پہ بولنا، سیرو تفریح کرنا (بلکہ اب تو کرانا)،سوشل ورک کرنا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ یہ میری دلچسبیاں ہیں
اچھا لگے گا اگر کسی پراجیکٹ میں شامِل ہو سکی۔
یہ سوچ رہی تھی کہ ایک ایسا دھاگہ ہو جہاں اپنے سماجی مسائل اور اُن کا حل دیا جائے۔

ماشاءللہ ، پراجیکٹ تو کچھ بہت عمدہ جاری ہیں محفل پر ، کچھ وقت میں آپ جان جائیں گی اور کوئی بھی دھاگہ آپ خود بھی بلا تکلف کھول سکتی ہیں۔
 
جاسمن

لائبریرین
ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ جیسے ہی اُردو لکھنی آئی تھی،سب کا باری باری شکریہ ادا کرتی۔ مگر بوجہ ایسا نہ ہو سکا۔ بہرحال اب سہی۔۔۔۔
 
جاسمن

لائبریرین
KwULv.png
انیس الرحمن بھائی! شکریہ
 
Top