میرا مسئلہ

ساجد

محفلین
لیپی سمیت قریب میں موجود کسی ماہر سے رابطہ کریں۔ چند ڈالر کا خرچہ اور اوبنٹو کا ٹٹو چیٹنگ و ٹاکنگ پر سرپٹ دوڑے گا۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
آج تو ساجد بھائی موڈ میں لگتے ہیں۔
میرا خیال ہے بھابھی فیصل آباد گئی ہوئی ہیں۔
 
Top