میرا مسئلہ

ہنسی مذاق اپنی جگہ بھائی عزیزامین ۔۔
جن صاحب یا صاحبہ کا بھی یہ مسئلہ ہے، انہیں مشورہ دیجئے کہ جناب کچھ مطالعہ فرمائیں، کچھ انٹرنیٹ پر سرچ ماریں، کوئی نہ کوئی سافٹ ویئر، کوئی نہ کوئی پلگ اِن اُن کے کام کا نہ صرف مل جائے گا بلکہ ان کی ضرورت کو پورا کرنے والے متبادل سافٹ ویئر بھی مل جائیں گے۔
ہاں، آپ اُن کے ساتھ مل کر کام کیجئے، تلاش کیجئے! یہاں بہت مشکل ہے کہ پہلے تو آپ مکمل طور پر مطمئن ہوں اور پھر جو یہاں سے مل سکے وہ سارا کچھ ان صاحب یا صاحبہ کے ذہن میں ڈال سکیں۔
صرف ایک درخواست ہے کہ میری بات کا بُرا مت مانئے گا۔ بہت آداب۔
 
عسکری

معطل

اتنا بڑا الزام ؟ یہ تو 7 عدد نایاب نسل کے ستر مرغ مارنے جتنا بڑا جرم ہے عزیز امین بھائی کے لیے :grin:
 
Top