میرا مسئلہ

عزیزامین

محفلین
میرا مسئلہ ہے میرے دوست کے پاس لینکس لیپ ٹاپ ہے جس سے وہ مجھ سے آڈیو ویڈیو چیٹ کرنا چاہتا ہے آسان ترین حل بتایں شکریہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
تو آپ کے دوست لینکس پر سکائپ کیوں نہیں انسٹال کر لیتے؟ یا پھر گوگل ٹاک بھی لینکس پر چلتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میری کیا مجال کہ میں آپ کو بچہ سمجھوں۔

گوگل پلس ہے لیکن آڈیو ویڈیو چیٹ نہیں ہوتی، تو کہیں نہ کہیں کوئی بچوں والی حرکت کی ہو گی ناں جو نہیں ہوتی۔
 

عزیزامین

محفلین
میری کیا مجال کہ میں آپ کو بچہ سمجھوں۔

گوگل پلس ہے لیکن آڈیو ویڈیو چیٹ نہیں ہوتی، تو کہیں نہ کہیں کوئی بچوں والی حرکت کی ہو گی ناں جو نہیں ہوتی۔
یہاں مجھے آپ کی بات سے اتفاق ہے ۔ پر مسئلے کا حل نہیں معلوم ہو رہا کافی ہفتے ہوگئے؟
 
Top