میرا مسئلہ

عزیزامین

محفلین
برائے مہربانی اصلی موضوع پر آیں؟۔ ایک بات تو بتایں یہاں لینکس پر ہی توجہ دی گی ہے باقی تمام سسٹم اگنور کیوں ہیں؟ جیسے ایپل وغیرہ۔۔۔۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ایک بنیادی سا سوال۔ کیا آپ کے دوست کے پاس آڈیو وڈیو چیٹ کے لئے ویب کیم اور مائک موجود ہیں؟ اور اگر ہیں تو آیا وہ کمپیوٹر پر انسٹال بھی ہیں اور کنکٹڈ بھی؟
 

عزیزامین

محفلین
ایک بنیادی سا سوال۔ کیا آپ کے دوست کے پاس آڈیو وڈیو چیٹ کے لئے ویب کیم اور مائک موجود ہیں؟ اور اگر ہیں تو آیا وہ کمپیوٹر پر انسٹال بھی ہیں اور کنکٹڈ بھی؟
مائک تو ہے کیم بھی ہو گا عام طور پر لیپ ٹیپ میں ہوتا ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
ہوں گے ہی اور ہیں میں بہت فرق ہے۔ اگر لیپ ٹاپ لینکس بیسڈ ہے تو عین ممکن ہے کہ قیمت میں کمی کی خاطر ویب کیم اور مائک لگائے ہی نہ گئے ہوں گے۔ پہلے یہ بات کنفرم کر لیجئے
 

شمشاد

لائبریرین
دل پشوری تو آپ کر رہے ہیں عزیز بھائی۔ آپ کے پاس کمپیوٹر ہے۔ آپ خود چلا کر کیوں نہیں دیکھ لیتے؟
 
Top