
میں نے پڑھا کہ فخر لکھ رہے ہیں '' میرے ویاہ دی فوٹو ' '
میں خوش ہوگئی چلو جان بچی رشتہ ڈھونڈنے سے کہ فخر نے خود ہی ویاہ کرلیا![]()
مگر یہ تو میراِ ِ ہے![]()
خوش ایسے ہی تھوڑا ہونے دوں گا۔۔۔۔
اصلی خوشی پانی ہے تو جلدی سے رشتہ ڈھونڈو میں نے تو رشتہ کروانے پر آپ کو ایک انعام بھی دینا ہے۔۔۔۔۔۔۔ جو میں نے بنوانے کے لئے دیا ہے ملنا تب ہے بن کر جب رشتہ طے ہونا ہے۔
پہلے آو پہلے پاو
 
  لہذا آپ مجھے رشوت نا دیں آپکی دال نہیں گلنے والی 
  

مجھے تو ڈرامہ لگ رہی ہے یہ تصویر۔
 
 شکلوں لگ رہے ہیں کہ اسکا شوہر ہے کوئی ایک 
 
  نا شکل نا صورت نا پرسنالیٹی ۔ 
  
جیمیرا جی کیساتھ ایک نیا تماشہ!
جی![]()
![]()
یہ کیا اس عزت کے لائق ہے
مجھے تو یہ کہیں سے بھی میرا نہیں لگ رہی یہ کوئی اور ہے
 
 انگلیوں میں نیلے پیلے سبز انگوٹھیاں پہنے منہ لٹکائے بیٹھا ہوا ہے ۔۔۔اللہ جانے ان کے آگے کس کا بستر کا آدھی تصویر سی نظر آرہی ہے مجھے تو لگتا ہے کوئی بیمار کی خیریت پوچھنے بیٹھے ہوئے ہیں ۔۔
میرا جی کیساتھ ایک نیا تماشہ! یا میرا جی کا ایک نیا تماشہ؟