تعارف میرا تعارف

طلحہ خان

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

میرا نام طلحہ خان ہے۔
گوگل پر کچھ آئی ٹی سے متعلق سرچ کرتے ہوئے مجھے اردو محفل فوم کا دیکھنے کا اتفاق ہو تو مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ یہاں ہماری قوم زبان اردو میں کمپیوٹر اور آئی ٹی سے متعلق کافی کچھ ہے تو میں نے اس فور م میں شامل ہونے کا فیصلہ کیااور میں اردو محفل پر رجسٹر ہوا۔
ان شاء اللہ امید ہے اس فورم سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔


 
proxy.php
 
Top