تعارف میرا تعارف ہوچکا ہے(نگار فاطمہ)

نگار ف

محفلین
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ،

میرا تعارف 10-07-2012 کو ہوچکا ہے یقین نہ آئے تو یہاں دیکھئے۔۔۔۔
بہر حال اکاونٹ سیٹ اپ مکمل کرنے کیلئے دھاگہ حاضر ہے
اور گواہ کے طور پہ مندرجہ ذیل افراد کو پیش کیا جا رہا ہے،
سید تراب کاظمی
گمنام زندگی
برگ حنا
محمد احمد
نایاب
مہدی نقوی حجاز
محمد بلال اعظم
خرم شہزاد خرم
اشتیاق علی
عائشہ عزیز
مقدس
چھوٹاغالبؔ
zeesh
محمد وارث
سیدہ شگفتہ
تعبیر
ضبط
نیلم
الف عین
فرخ منظور
محمود احمد غزنوی
محمد شعیب
تبسم
محب علوی
عثمان
مہ جبین
 

مقدس

لائبریرین
کیونکہ وہ دھاگہ چھوٹے بھائی نے اوپن کیا تھا ، اس لیے اب کو اپنا پروفائل مکمل کرنے کے لیے دوبارہ تعارف کروانا پڑ رہا ہے :)
 
کیونکہ وہ دھاگہ چھوٹے بھائی نے اوپن کیا تھا ، اس لیے اب کو اپنا پروفائل مکمل کرنے کے لیے دوبارہ تعارف کروانا پڑ رہا ہے :)
ہاں ہم گواہ ہیں لیکن ہم آپ سے آپ کے تعارف کے خواہشمند ہیں اس لیے سیٹ اپ مکمل نہیں کرتے۔ :) :)
 

عاطف بٹ

محفلین
میں نے آپ کے تعارف کے دونوں دھاگے ابھی دیکھے۔ بہت خوش آمدید۔
اب تک کا وقت کیسا گزرا آپ کا محفل میں؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ،

میرا تعارف 10-07-2012 کو ہوچکا ہے یقین نہ آئے تو یہاں دیکھئے۔۔۔ ۔
بہر حال اکاونٹ سیٹ اپ مکمل کرنے کیلئے دھاگہ حاضر ہے
اور گواہ کے طور پہ مندرجہ ذیل افراد کو پیش کیا جا رہا ہے،
سید تراب کاظمی
گمنام زندگی
برگ حنا
محمد احمد
نایاب
مہدی نقوی حجاز
محمد بلال اعظم
خرم شہزاد خرم
اشتیاق علی
عائشہ عزیز
مقدس
چھوٹاغالبؔ
zeesh
محمد وارث
سیدہ شگفتہ
تعبیر
ضبط
نیلم
الف عین
فرخ منظور
محمود احمد غزنوی
محمد شعیب
تبسم
محب علوی
عثمان
مہ جبین

جی نگار ف سس ، گواہی دینا ہے یہاں :happy:
 

پپو

محفلین
اور غور سے دیکھ لیں گواہوں میں میرا نام کہیں نہیں ہے اس لئے
محفل پر جی آیاں نوں امید ہے ساتھ اچھا رہے گا
 
اچھا تو اب ہمیں بھی گواہوں میں شامل کر لیجیے۔۔۔:)
KwULv.png
 
Top