تعارف میرا تعارف ہوچکا ہے(نگار فاطمہ)

محمداحمد

لائبریرین
نگار اپنے تعارف کے لئے یہ بات کافی ہے​
اسے ہم چھوڑ دیتے ہیں جو دھاگہ عام ہوجائے​
:D

آپ کا تعارف واقعی ہوچکا ہے اور ہم بھی گواہ ہیں۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
جی محترم بہنا اللہ کا بہت فضل ہے بالکل خیریت سے ہوں ۔
اللہ تعالی سدا آپ کے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین
آپ کی صحت کیسی ہے ۔ ؟

میں اب ٹھیک ہوں اللہ کا شکر
پتہ ہے نایاب بھائی ، میں آپ کو دل سے یاد کیا اور آپ سے بات ہو گئی ، مجھے معلوم ہوتا ناں تو کچھ اور بھی دعا ساتھ میں مانگ لیتی :happy:
 
نایاب

لائبریرین
میں اب ٹھیک ہوں اللہ کا شکر
پتہ ہے نایاب بھائی ، میں آپ کو دل سے یاد کیا اور آپ سے بات ہو گئی ، مجھے معلوم ہوتا ناں تو کچھ اور بھی دعا ساتھ میں مانگ لیتی :happy:
اللہ تعالی سدا آپ پر مہربان رہے اور آپ کی ہر خواہش ابھرنے سے پہلے ہی تکمیل کی حامل ٹھہرے ۔ آمین
یقین کریں کہ جب بھی 'غزل " سے بات ہوتی ہے ۔
آپ سب اس عالمی گاؤں کی بہن بیٹیاں میری سوچ و دعا میں شامل ہوتی ہیں ۔
 
نگار ف

محفلین

اللہ سب کو سلامت رکھے آمین
 
Top