میرا بیٹا

ساجد

محفلین
ماشاء اللہ بہت پیارا بچہ ہے۔ اللہ کریم اسے دین ودنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔
zeesh کوئی بہتر ریزو لیشن کی نئی تصاویر بھی ارسال کرو یار۔
 
640×480 ریزولیشن کی ہیں۔
1920×1080 کی ہوتیں تو مزا آتا
 
سید ذیشان

محفلین
ماشاء اللہ بہت پیارا بچہ ہے۔ اللہ کریم اسے دین ودنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔
zeesh کوئی بہتر ریزو لیشن کی نئی تصاویر بھی ارسال کرو یار۔
شکریہ ساجد بھائی۔ :)
یہ پہلی تصویر پرانی ہے باقی دو بالکل نئی ہیں۔
 
پپو

محفلین
ماشاء اللہ ماشاء اللہ​
اللہ تعالیٰ نیک اور صالح بنائے ماں باپ کی آنکھوں کا تارا آمین​
 
سید ذیشان

محفلین
ماشاء اللہ بہت پیارا بچہ ہے۔ اللہ کریم اسے دین ودنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔
zeesh کوئی بہتر ریزو لیشن کی نئی تصاویر بھی ارسال کرو یار۔

یہ لیں تازہ اور ہائی ریزولوشن :)

photo0251k.jpg
 
Top