میرا بیٹا

سید ذیشان

محفلین
ماشاءاللہ کتنا کیوٹ ہے گوگلو موگلو
اللہ نظر بد سے بچائے صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے، دین و دنیا کی بھلائی نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
ثمہ آمین۔

ہے نا؟ علی کے مقابلے میں یہ مجھے زیادہ کیوٹ لگتا ہے۔ لیکن بیگم کے مطابق دونوں ایکدوسرے کی فوٹو کاپی ہیں۔ :LOL:
 

یوسف سلطان

محفلین
علی کا کھلونا: محمد ہادی

N4cRqX3.jpg
ماشاءاللہ!
 
ثمہ آمین۔

ہے نا؟ علی کے مقابلے میں یہ مجھے زیادہ کیوٹ لگتا ہے۔ لیکن بیگم کے مطابق دونوں ایکدوسرے کی فوٹو کاپی ہیں۔ :LOL:
مجھے تو لگتا ہے محمد ہادی بڑا ہو کر یہ علی کے مقابلے میں زیادہ شرارتی بنے گا کتنی نوٹی سی سمائل ہے فیس پر :in-love:
 
Top