میرا بیٹا

سید ذیشان

محفلین
ماشاءاللہ بہت کیوٹ ہے ۔​

شکریہ بہن :)
بہت بہت مبارک ہو ذیشان بھائی۔
اور ڈھیر ساری دعائیں علی کے لئے۔
بہت شکریہ بلال بھائی۔ دعاوں میں یاد رکھئے :)


بہت پیاری تصاویر ہیں پہلی تصویر میں لگا جیسے بچیوں والے کپڑے پہن رکھے ہیں :D
شکریہ :)
اس عمر میں ویسے اتنا فرق بھی نہیں ہوتا۔

میرا دل کر رہا ہے کہ اسے اٹھا کر بھاگ جاؤں زیش بھیااا
ہی از شووووو شوئیٹ ماشاءاللہ

ہاہاہا۔ اچھا ہے پہلے سے بتا دیا اب میں اسے الماری میں لاک کر کے رکھوں گا :p
 

سید ذیشان

محفلین
سوری آپ کے مسیجز مس ہو گئے تھے۔
ماشاءللہ بہت پیارا بچہ ہے اور سوتے ہوئے تو بہت ہی خوبصورت لگ رہا ہے۔
بہت شکریہ علوی بھائی۔ :)
ماشاء اللہ۔ بہت ہی پیارا بچہ ہے۔ اللہ تعالی دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے۔
رانا بھائی شکریہ

ماشاء اللہ ماشاء اللہ​
اللہ تعالیٰ نیک اور صالح بنائے ماں باپ کی آنکھوں کا تارا آمین​
آمین۔
آپ کا شکریہ :)
 

نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
بہت پیارا ہے شہزادہ علی
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھتے دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
 

سید ذیشان

محفلین
ماشااللہء آپکا بیٹا بہت ہی پیارا اور کیوٹ ہے۔۔۔ :kissed:
بہت شکریہ بہن۔ ویسے ان دونون میں فرق کیا ہے؟ :confused:
ماشاءاللہ
بہت پیارا ہے شہزادہ علی
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھتے دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
آمین!

شکریہ نایاب بھائی :)
 

سید ذیشان

محفلین
ماشاءاللہ بہت ہی پیارا بچہ ہے۔ اللہ اسے آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے، آمین۔
ماشاءاللہ بہت پیارا بچہ ہے
ماشاءاللہ بہت کیوٹ ہےبےبی

بہت شکریہ سب احباب کا :)
 

شمشاد

لائبریرین
ذیشان بھائی ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت پارا بیٹا ہے آپ کا۔ بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا رہے۔ اور دنیا اور آخرت کی بھلائیاں نصیب ہوں۔
 

تعبیر

محفلین
شونو مونو
ماشاءاللہ اتنا کیوٹ ہے علی کہ بے ساختہ اٹھانے کو دل کر رہا ہے
آپ میری طرف سے اسکے ایک گال پر پیار کریے گا اور دوسرے گال کو ہلکا سا وہ کیا کہتے ہیں جو چٹکی بنا کر نہیں پکڑتے گال وہ کیجئے گا اور میری ڈھیر ساری دعائیں دیجئے گا
اللہ اسے ہر بری نظر سے بچائے اور زندگی اور صحت دے ایمان کی سلامتی کے ساتھ
پلیز کچھ اور بھی تصاویر لگائیں کیا کنجوسوں کی طرح چارپر ہی ٹرخا دیا نیو بارن والی لگائیے پلیز:)
 

سید ذیشان

محفلین
شونو مونو
ماشاءاللہ اتنا کیوٹ ہے علی کہ بے ساختہ اٹھانے کو دل کر رہا ہے
آپ میری طرف سے اسکے ایک گال پر پیار کریے گا اور دوسرے گال کو ہلکا سا وہ کیا کہتے ہیں جو چٹکی بنا کر نہیں پکڑتے گال وہ کیجئے گا اور میری ڈھیر ساری دعائیں دیجئے گا
اللہ اسے ہر بری نظر سے بچائے اور زندگی اور صحت دے ایمان کی سلامتی کے ساتھ
پلیز کچھ اور بھی تصاویر لگائیں کیا کنجوسوں کی طرح چارپر ہی ٹرخا دیا نیو بارن والی لگائیے پلیز:)

بہت شکریہ بہن :)

جب اور تصویریں لوں گا تو اس دھاگے میں لگا دوں گا۔ اور کوشش ہوگی کہ آپ کو ٹیگ بھی کر دوں :)
 

سید ذیشان

محفلین
chunnu.jpg



تعبیر یہ اس کے ولیمے کی تصویر :p
 

کاشفی

محفلین
ماشاء اللہ۔ بہت بہت مبارک ہو ۔
بہت پیارا بیٹا ہےآپ کا ماشاء اللہ۔ آمنہ کاشفی کی طرف سے بہت ساری دعائیں علی کے لیئے۔۔۔۔
اللہ رب العزت علی کو دین و دنیا و آخرت کی کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔۔اسے ماں باپ کے لیئے باعثِ رحمتِ خداوندی بنائے۔۔اور ان کی کامیابی کا ذریعہ بنائے۔۔آمین
اللہ رب العزت علی کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطافرمائے۔اور اسے اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔اور اسے علم و عمل کی دولت سے مالا مال کرے۔اور قول و فعل کا سچا اور امین بنائے۔۔۔آمین۔
اللہ رب العزت اسے اللہ و رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قدم قدم پر اطاعت کرنے والا بنائے۔۔آمین۔
 
Top