اس کتاب کا اگلا صفحہ کہاں ہے؟
چنگیز خان کا رول کون پلے کرنے والا ہے![]()
مہوش علی کو بھی بلائیے گا، تزویراتی امور ان ہی سے سیکھنے کی تمنا ہے ۔۔![]()
صاحب سات سال کی قید ہے اس کی سزا ۔ آپ نے خبر نہیں پڑھی تھی کیا ؟
یہ اس لیے کہہ رہا ہے کہ تین ماہ بعد اس کی شادی ہے۔