lol...یہ تو کافی چھوٹے ہیں آج ہی مسجد میں ایک خاتون کے لمبے ناخن دیکھ کر میں تو ڈر ہی گئی تھی۔۔۔
ماوراء مجھے تو ہاتھ کی بیک سائیڈ پر رنگ اچھا نہیں آتا اس لیے میں کم ہی لگاتی ہوں۔۔البتہ سیدھی طرف کچھ ہلکے ڈیزائن بنوا لیتی ہوں۔۔دیکھوں گی اگر اچھے ڈیزائن بن گئے تو پی ایم میں بھیج دوں گی انشا اللہ۔۔
میرے خیال میں یہ بہتر ہے مجھے بھی کہنُیوں تک کی لگانی ہے ۔ کچھ یہاں سے نقل مارتی ہوں کچھ کچ مکولے خود سے مارتی ہوں ۔۔ مگر ابھی لگاؤں گی تو چوبیس کو پھر سے لگانی پڑنی ہے ۔ دو دو مہندیاں ہیں ۔۔ یا جو آج رات لگاؤں گی اسی ُ کو پھر سے لگا کر فریش کرلوں گی ۔